𝗖𝗿𝗶𝗰𝗸 𝗟𝘂𝘅

𝗖𝗿𝗶𝗰𝗸 𝗟𝘂𝘅

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝗖𝗿𝗶𝗰𝗸 𝗟𝘂𝘅, Sports Team, LAHORE, Lahore.

: کرکٹ کی ہر خبر کے لیے follow کرو ʀɪᴄᴋᴇᴛ ɴᴇᴡꜱ ᴀɴᴅ ʜɪɢʜʟɪɢʜᴛꜱ
:ᴇᴠᴇʀʏ ᴅᴀʏ ᴀɴᴅ ᴇᴠᴇʀʏ ᴛɪᴍᴇ ✅
:ʀᴇʟᴀᴛɪᴏɴꜱʜɪᴘ ꜱᴛᴀᴛᴜꜱ: ɪɴ ʟᴏᴠᴇ ᴡɪᴛʜ ᴄʀɪᴄᴋᴇᴛ 🫶🤗
Y̸: ᴍʏ ʜᴇᴀʀᴛ ʙᴇᴀᴛꜱ ꜰᴏʀ 150ᴋᴍᴘʜ ʙᴏᴜɴᴄᴇʀꜱ👑
[] S̸T̸Y̸L̸I̸S̸H̸ B̸O̸Y̸: ɴᴏᴛ ᴀᴅᴅɪᴄᴛᴇᴅ ᴛᴏ ᴄʀɪᴄᴋᴇᴛ...... ɪᴛ'ꜱ ᴀ ʟɪꜰᴇꜱᴛʏʟᴇ🏏

30/05/2026

ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ انکا عبادت قبول فرما 👏🫶

🚨پاکستان کے سابق اوپنر احمد شہزاد حج کی سعادت حاصل کرتے ہوئے، خانہ کعبہ کے سامنے جذباتی مناظر. سوشل میڈیا پر ان کی یہ روح پرور تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جہاں وہ دعا مانگتے اور خانہ کعبہ کو چھوتے نظر آ رہے ہیں۔ اللہ پاک ہر مسلمان کو یہ مبارک سفر نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
CrickLux

30/05/2026

کوچ مائیک ہسین کا بڑا بیان 📛👍

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے نکالنے پر کوچ مائیک ہیسن نے پی سی بی کو بڑا چیلنج دے دیا مائیک ہیسن کا کہنا ہے🗣️ کہ میری کوچنگ میں پاکستان ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھائی اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس بھی بہترین رہی۔ مجھے مزید موقع دیا جانا چاہیے، میں پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہوں۔ مجھے صرف چند سال دے دیں، میں پاکستان کو دنیا کی نمبر ون ٹیم بناؤں گا۔ اگر پی سی بی مجھے 2027 کے او ڈی آئی ورلڈ کپ تک کوچنگ دے تو میں پاکستان کو ورلڈ چیمپئن بنا سکتا ہوں۔ پھر اگر آپ مجھے ہٹانا چاہیں تو ہٹا سکتے ہیں، لیکن میں اپنی کوچنگ میں پاکستان کو ایک بار ورلڈ چیمپئن ضرور دیکھنا چاہتا ہوں۔" 🏆🇵🇰

30/05/2026

🚨عرفات منہاس کے لیے بڑی دن 🚨 پاکستان کا ابھرتا ہوا سٹار عرفات منہاس کا آسٹریلیا کے خلاف آج پہلے ون ڈے میں پاکستان کے لیے ون ڈے ڈیبیو کرنے کا امکان ہے اللہ تعالیٰ اس کو کامیابی دیں 💥🇵🇰

30/05/2026

یہ روزانہ کیا دیکھنا پڑ جاتا ہے اور بھی تو ائی پی ایل میں کئی بڑے بڑے پلیئرز کھیل رہے ہیں لیکن ہر میچ میں سوریا ونشی کیوں چل جاتا ہے
ٹھیک ہے یار مان لیتے ہیں کہ موٹروے ٹریک ہے پھٹا پچز ہیں لیکن پھٹا پیچز کے اوپر بھی ہر میچ میں اتنا اچھا پرفارم کرنا ممکن نہیں ہوتا
قسم سے یہ دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے کہ دنیا کے اور بھی کتنے بڑے بڑے پلیئرز ائی پی ایل میں کھیل رہے ہیں لیکن ہر میچ میں وہ بھی اس طرح پرفارم نہیں کر پاتے جس طرح ہر میچ میں یہ کل کا بچہ پرفارم کر رہا ہے
اور صرف نارمل میچز میں ہی نہیں بلکہ بڑے میچز میں بھی پرفارم کر رہا ہے پچھلے ناک اؤٹ میچ میں بھی اس نے 97 رنز 29 گیندوں پر مارے اور اج بھی یہ 47 گیندوں پر 96 کر گیا



29/05/2026

وائبھو سوریہ ونشی نے ابھی تک اپنا اصل جلوہ صحیح طریقے سے نہیں دکھایا۔

29/05/2026

جی دوستو کون سی ٹیم آج مقابلہ اپنے نام کرے گی۔۔۔؟ راجستان نے اگر میچ جیتنا ہے تو اس لڑکے کی بیٹنگ پے بہت دارومدار ہوگا آج پھر لمبی اننگ کھیلنا ہوگی

29/05/2026

بابر اعظم پاکستان کرکٹ کی ون ڈے تاریخ میں نیا باب رقم کرنے سے صرف ایک سنچری کے فاصلے پر۔۔گوکہ سعید انور نے 20 سنچریاں 244 اننگز کھیل کر بنائیں جبکہ سنچریوں کی اتنی ہی تعداد بابراعظم نے 107 اننگز کم کھیل کر حاصل کر لی ہے جو ایک انتہائی حیرت انگیز کارنامہ ہے۔ کیونکہ سعید انور کے فینز جانتے ہیں کتنے کٹھن حالات میں اس عظیم بلے باز نے یہ سینچریاں پاکستان کے لئے بنائی تھی۔ لیکن بابراعظم کی اننگز کی تعداد دیکھ کر لگتا ہے سنچری بنانا کوئی اتنا بڑا کام نہیں ہے۔ گو کہ پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ ون ڈے رنز کے ریکارڈ میں انضمام الحق اور بابراعظم کا تقریباً نصف کی حد تک فرق ہے لیکن انضمام کی اننگز بابر اعظم سے اڑھائی گنا زیادہ ہیں۔ یقینا بابر ایک دن سب سے زیادہ ون ڈے رنز کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لے گا کیونکہ اس کا ٹیلنٹ خاص طور ون ڈے میں عقل سے باہر ہے۔ فی الحال کے لئے بابراعظم کے لیے سعید انور کے ریکارڈ کو آگے لے جانے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار ۔ سعید بھائی بھی پاکستان کرکٹ کا سرمایہ تھے ہمیں ان سے بھی پیار ہے اور بابراعظم سے بھی محبت❣️

29/05/2026

وکٹ کیپر محمد رضوان نے گیارہ مئی کو تین بیٹیوں کے بعد پیدا ہونے والے اپنے پہلے بیٹے کا نام محمد عمر رکھا دیاہے عید کی تیسرے دن محمد رضوان کے گھر میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے علما اور دیگر رضوان کے قریبی دوست موجود تھے اس موقع پر بچے کا ختنہ کیا گیا محمد رضوان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ میری خواہش ہے کہ میرابچہ ایک عالم دین بن جائے

29/05/2026

ایک بھائی نے یہ پوسٹ کیا ہے
ميري خيال سے اس طرح کی پوسٹ نہیں کرنی چاہیے
کیونکہ یہ دین کا مذاق اڑانا ہے
Please follow crickLux

29/05/2026

3𝙨𝙞𝙭𝙨 𝙞𝙣 3𝙗𝙤𝙬𝙡𝙨 𝙝𝙞𝙨𝙩𝙤𝙧𝙮 𝙘𝙧𝙚𝙖𝙩𝙚𝙧𝙨
𝙬𝙝𝙤 𝙞𝙨 𝙩𝙝𝙞𝙨 𝙢𝙖𝙣 𝙩𝙚𝙡𝙡 𝙢𝙚 𝙖𝙡𝙡 𝙘𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩 𝙛𝙞𝙣𝙨

29/05/2026

کیا آپ پاکستان کے اس کھلاڑی کو جانتے ہیں؟🤔❤️اب پتہ چلے گا کہ ہمارے پیج میں کتنے کرکٹ کے ایکسپرٹ موجود ہیں🔥😍❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

LAHORE
Lahore
𝗖𝗿𝗶𝗰𝗸𝗟𝘂𝘅