Hafiz Usama Nawaz

Hafiz Usama Nawaz

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Usama Nawaz, Lahore.

16/04/2026

💝اسلام و علیکم
🌟آج کو پوسٹ علی خانیوال کے نام
🌺آیا خانیوال آلا
علی خانیوال نے میلسی کی سرزمین پر تاریخ رقم کر ڈالی پورا دن کمال کھیلے ✨
شائقین کے دل جیت لیے
پورا دن کمال کی بیٹنگ کی بدقسمتی سے فائینل میچ میں لاسٹ بال پر سکس مس کر گے اور رنراپ رہے
خانیوال کا شہزادہ کرکٹ کے میدان کا بادشاہ
کرکٹ میں بھی کمال کرتے ہے
اور ساتھ میں بہت اچھے اخلاق کے مالک ہے
ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک بھائ کو صحت وعافیت والی ایمان والی دندگی عطاء فرمائے آمین

28/03/2026

With Pakistan Super League – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

28/03/2026

Send in your wishes for your Pindi Boys below!

11/03/2026
10/03/2026

🚨لیجنڈ محمد یوسف کا بڑا انکشاف سب خیران🚨 محمد یوسف کا کہنا ہے🗣️ کہ محمد رضوان سے ون ڈے ٹیم کی کپتانی اس لیے چھین لی گئی کیونکہ وہ کھلاڑیوں پر تھوڑی سختی کرتے تھے۔ نماز کے ٹائم وہ تمام کھلاڑیوں کو سختی سے نماز پڑھنے کی تلقین کرتے اور کہتے کہ گیم پر فوکس کرو۔ گراؤنڈ سے باہر جا کر آپس میں جو گپیں مارنی ہوں مارنا۔ یہ وہ وجوہات تھیں جس کی وجہ سے تمام کھلاڑی محمد رضوان سے تنگ تھے۔ اس لیے انہوں نے کرکٹ بورڈ کو شکایت کی اور اس کو کپتانی سے سائیڈ پر کر دیا۔❤💕🔥

05/03/2026

Why Aleem Dar resigned ?

01/03/2026

PINDI MEIN BURGER KHAYE JATAY HEIN 🗿🤝


01/03/2026

🔴 1,716 Test runs and 48 wickets
⚪ 8,064 ODI runs and 395 wickets
🏏 1,416 T20I runs and 98 wickets
🏆 Player of the final in 2009 T20 World Cup
🔥 Held record for fastest ODI century for almost 18 years
☄️ Best ODI bowling figures for Pakistan
🥇 Most sixes in international cricket by a Pakistan batter

Happy birthday to former 🇵🇰 captain Shahid Afridi 🎂

15/02/2026

الحمد اللہ
ہندوستان کولکتہ سے کل مستورات کے جماعت میں 55 ساتھی صومالیہ جارہے تھے جہاز پانی میں گر گیا ہے لیکن کسی کو خراش تک نہیں آیا اللہ تعالیٰ نے پورے جماعت کی حفاظت فرمایا ہے۔۔ہمارا یقین ہے کہ جو اللہ تعالیٰ کے راستے میں نکلتا ہے اللہ تعالیٰ ان کے حفاظت کے لیے فرشتے مقرر کرتا ہے
کاپی پیسٹ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lahore