Tape Ball Lahore

Tape Ball Lahore

Share

HD COVERAGE. TAPE BALL LAHORE

29/08/2026

Star Of Gujranwala
Usama Mirza
TSL Murree 🏔️🏆
Event Chairman : Athar Abbasi
Event Managers :
Arshad Abbasi
Zabi Abbasi
Rizwan Arshad Abbasi

Stay Tuned…
بڑی ٹیمیں، بڑے کھلاڑی، بڑے مقابلے… سب کچھ صرف TSL Murree میں! 🔥🏏
9 to 13 September
This September – Be Ready!

28/08/2026

Stone Man
Muzammil Kamoki
TSL Murree 🏔️🏆
Event Chairman : Athar Abbasi
Event Managers :
Arshad Abbasi
Zabi Abbasi
Rizwan Arshad Abbasi

Stay Tuned…
بڑی ٹیمیں، بڑے کھلاڑی، بڑے مقابلے… سب کچھ صرف TSL Murree میں! 🔥🏏
9 to 13 September
This September – Be Ready!

28/08/2026

TSL Muree
12 Days Left
TSL Murree 🏔️🏆
Event Chairman : Athar Abbasi
Event Managers :
Arshad Abbasi
Zabi Abbasi
Rizwan Arshad Abbasi

Stay Tuned…
بڑی ٹیمیں، بڑے کھلاڑی، بڑے مقابلے… سب کچھ صرف TSL Murree میں! 🔥🏏
9 to 13 September
This September – Be Ready!

26/08/2026

All Pakistan junior Tape Ball Cricket League
پاکستان کے تمام جونیئر لیول کے سٹار کھلاڑی اس لیگ میں شرکت کر سکتے ہیں ۔
جس میں رجسٹریشن فیس 1 ہزار ہے۔
اس لیگ میں کھلاڑیوں کو کٹ اور کھانا دیا جائے گا ۔
اور جو دور سے کھلاڑی اس لیگ کا حصہ ہوں گے ان کو رہائش بھی دی جائے گی ۔
11 ستمبر کو اس لیگ کی ٹیمیں بن جائے گی ۔
آخری تاریخ 7 ستمبر 2026.
رابطہ نمبر: Whatsapp
03150700099
03430876957

26/08/2026

Speed Star Of Lahore


TSL Murree 🏔️🏆
Event Chairman : Athar Abbasi
Event Managers :
Arshad Abbasi
Zabi Abbasi
Rizwan Arshad Abbasi

Stay Tuned…
بڑی ٹیمیں، بڑے کھلاڑی، بڑے مقابلے… سب کچھ صرف TSL Murree میں! 🔥🏏
9 to 13 September
This September – Be Ready!

26/08/2026

Star Of Rawalpindi


TSL Murree 🏔️🏆
Event Chairman : Athar Abbasi
Event Managers :
Arshad Abbasi
Zabi Abbasi
Rizwan Arshad Abbasi

Stay Tuned…
بڑی ٹیمیں، بڑے کھلاڑی، بڑے مقابلے… سب کچھ صرف TSL Murree میں! 🔥🏏
9 to 13 September
This September – Be Ready!

26/08/2026

Drafting Cermony
Venue : Innovative Jugnoo Marquee

02 sep 2026 On Wednesday

TSL Murree 🏔️🏆
Event Chairman : Athar Abbasi
Event Managers :
Arshad Abbasi
Zabi Abbasi
Rizwan Arshad Abbasi

Stay Tuned…
بڑی ٹیمیں، بڑے کھلاڑی، بڑے مقابلے… سب کچھ صرف TSL Murree میں! 🔥🏏
9 to 13 September
This September – Be Ready!

26/08/2026

چھوٹا وکی @ چھوٹی پڑیا بڑا دھماکہ
دھماکہ تو کیا ھے اور کیا شاندار کیا ھے اس نوجوان باؤلر نے کل سارا دن باؤلرز کی درگت بنانے والے اور باؤلرز کے لیے ڈراؤنا خواب بن جانے والے آل پاکستان اوپن ٹیپ بال بلے باز فہد میاں چنوں کو جشن آزادی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ موتا سنگھ والا فائنل میں پہلی بال پر چھکا کھانے کے بعد جس طرح اس نوجوان نے کلین بولڈ کیا ھے سمجھو ھمارے لیے ٹورنامنٹ جیتنے سے بڑا موقع تھا اور ھمارے لیے ناقابل بیان خوشی کا موقع تھا
چھوٹے قد آور چھوٹی عمر کے حامل ھمارے شاگرد خاص کی خاص بات یہ ھے کہ وہ ھمیشہ دل سے کھیلتا ھے میچ کے نتیجے سے پہلے کسی صورت ھتھیار نہی ڈالتا اور ھمیشہ اٹیکنگ کرکٹ کھیلتا ھے یہی خوبی اسے دیگر باؤلرز سے نمایاں کرتی ھے
نوجوان کرکٹر چھوٹا وکی لدھڑ کرکٹ کا اثاثہ ھے اور میں اسے اسکے جنون ٹیلنٹ اور ڈسپلن کی بدولت بڑے گراؤنڈز میں بڑے پلیٹ فارمز پر کھیلتا ھوا دیکھ رھا ھوں
نیک تمنائوں کے ساتھ
شرافت علی جٹ فرام پدری

25/08/2026

تیسرا ال اوپن ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ جنڈیالہ شیر خان
ٹورنامنٹ سپانسر صغیر عباس جٹ
ٹورنامنٹ 28 29 اگست اور 30 اگست کو کھیلا جائے گا
پہلا انعام ایک لاکھ روپیہ
دوسرا انعام 50 ہزار روپے
اینٹری فیس 4 ہزار
ٹورنامنٹ ناک آؤٹ سسٹم پر کھیلا جائے گا
ہر ٹیم 9 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی
جو ٹیم اینٹری فیس پہلے جمع کرائے گی وہ ٹیم کنفرم کی جائے گی
وٹا بولر بین ہوگا
ٹیم انیٹر کروانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
03019596880
03266675340
03154373437

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Lahore