04/02/2023
آل پاکستان ٹوریسٹ کنوینشن ۔۔۔کے ٹو کنگز ٹوریسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کا الحَمْد للهْ پانچواں کنوینشن تھا جو مورخہ 28 جنوری 2023 بروز ھفتہ چاند باغ سکول مرید کے میں منعقد ہوا ۔۔۔۔ حسب سابق حسب روایت ملک بھر سے سیاح، بائیکرز ٹریکرز نے بھرپور جوش و خروس سے شرکت کی۔۔۔ آنے والے سیاحوں کی سہولت اور آسانی کے لئے کے ٹو کنگز اور چاند باغ سکول کی انتظامیہ نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ۔۔۔
ہم وحشی بائیکر ٹیم کی جانب سے انتہائی شکر گزار ہیں کہ محترم جناب علی احمد طاہر صاحب، محترم جناب سلیمان حمید کھوکھر صاحب اور جناب فیصل خالد صاحب نے جس عزت سے نوازا اور جس طرح وحشی بائیکزر ٹیم کی سٹیج پر اناؤسمنٹ کی وہ الفاظ تا حیات یاد رہیں گے۔
اس ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لیے جن احباب نے دن رات کوشش کی وحشی بائیکر ٹیم کی جانب سے شکریہ خصوصاً جناب شاہد اقبال صاحب، جناب ریاض احمد گجر صاحب ، جناب حبیب غوث مغل صاحب، جناب مرید سلطان صاحب، میاں محمد اعظم صاحب اور میاں زکاء صاحب آپ لوگوں نے تو اس ایونٹ کو 4 چاند لگا دیے۔
پاکستان کے تمام صوبوں سے آئے دوستوں سے ملکر بہت خوشی ہوئی۔ انشاء اللہ آپ سب کا یہاں آنا سیاحت کے لیے نئی راہیں ہموار کرے گا۔
ٹیم وحشی بائیکر کلب
Hafiz Abuzer خانہ بدوش Malik Anser Awan Ashir Umar Humera Biker Syed Muhammad Shah
03/02/2023
ہیلمٹ کا استعمال آپ کوحادثے کی صورت میں جان لیوا چوٹ سے محفوظ رکھتا ہے۔ ہیلمٹ پہننے کی عادت محفوظ سفر کی ضمانت۔ ہیلمٹ لازمی پہنیں۔
Punjab Police Pakistan
29/01/2023
آل پاکستان ٹوریسٹ کنوینشن ۔۔۔کے ٹو کنگز ٹوریسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کا الحَمْد للهْ پانچواں کنوینشن تھا جو مورخہ 28 جنوری 2023 بروز ھفتہ چاند باغ سکول مرید کے میں منعقد ہوا ۔۔۔۔ حسب سابق حسب روایت ملک بھر سے سیاح، بائیکرز ٹریکرز نے بھرپور جوش و خروس سے شرکت کی۔۔۔ آنے والے سیاحوں کی سہولت اور آسانی کے لئے کے ٹو کنگز اور چاند باغ سکول کی انتظامیہ نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ۔۔۔
ہم وحشی بائیکر ٹیم کی جانب سے انتہائی شکر گزار ہیں کہ محترم جناب علی احمد طاہر صاحب، محترم جناب سلیمان حمید کھوکھر صاحب اور جناب فیصل خالد صاحب نے جس عزت سے نوازا اور جس طرح وحشی بائیکزر ٹیم کی سٹیج پر اناؤسمنٹ کی وہ الفاظ تا حیات یاد رہیں گے۔
اس ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لیے جن احباب نے دن رات کوشش کی وحشی بائیکر ٹیم کی جانب سے شکریہ خصوصاً جناب شاہد اقبال صاحب، جناب ریاض احمد گجر صاحب ، جناب حبیب غوث مغل صاحب، جناب مرید سلطان صاحب، میاں محمد اعظم صاحب اور میاں زکاء صاحب آپ لوگوں نے تو اس ایونٹ کو 4 چاند لگا دیے۔
پاکستان کے تمام صوبوں سے آئے دوستوں سے ملکر بہت خوشی ہوئی۔ آپ سب کا یہاں آنا سیاحت کے لیے نئی راہیں ہموار کرے گا۔
ٹیم وحشی بائیکر
28/01/2023
اھم اطلاع
28/01/2023
روٹ پلان بائیکرز ریلی
گیدرنگ پوانٹ۔۔۔نیب آفس کے ساتھ مین ملتان روڈ ٹھوکر
وقت ۔11.30.صبح بروز ھفتہ
ایکٹیویٹی ۔۔استقبال مہمان بائیکرز خاص کر کراچی ،کوئٹہ،گھوٹکی رحیم یار خان ،سندھ،بلوچستان ،اور پنجاب کے علاقوں سے آنے والے ،
اسی جگہ میڈیا ٹیمیں (خاص کر ڈسکور پاکستان) سٹی 42 و دیگر اخباری نمائندوں وغیرہ کے ساتھ میڈیا بریفننگ ۔یہ ٹیمیں ھمارے ساتھ مریدکے تک کوریج کریں گی ۔
1122 کے بائیکرز اسکواڈ اور ایمبولینس مکمل راستے ھمارے ساتھ پروٹوکول میں رہیں گی۔
12.00 بجے دوپہر بائیکر ریلی براستہ لاھور کینال روڈ مریدکے کی جانب روانہ ھوگی ۔۔۔کینسل روڈ پر میاں اعظم صاحب اپنی مکمل ٹیم کے ساتھ ریلی کا استقبال کرتے ھوئے ریلی میں شامل ھو جائیں گے اسی طرح مرید سلطان صاحب بھی کینال روڈ سے اپنی مکمل ٹیم کے ھمراہ شامل ھونگے ۔
ریلی کینال روڈ سے فیروز پور روڈ اور پھر مزنگ چونگی سے لٹن روڈ داخل ھو گی اور محترم حافظ حبیب بھائی اپنی ٹیم کے ھمراہ ریلی کا استقبال کرتے ھوئے ریلی کا حصہ بن جائیں گے لٹن روڈ سے لوئر مال روڈ داتا صاحب مینار پاکستان جہاں محترم ریاض گجر صاحب ایک بہت بڑی بائیکرز کی تعداد کے ساتھ ریلی کا استقبال کرتے ھوئے ریلی کا حصہ بن جائیں گے ۔راوی روڈ ،راوی پل شاھدرہ اور موٹر وے پل۔
موٹر وے پل کے نیچے دو منٹ کی بریک ھو گی تاکہ ٹریفک وغیرہ کی وجہ سے آگے پیچھے ھوئے بائیکرز اکھٹے ھو جائیں ۔
محترم شان ڈیئر اپنی ٹیم کے ھمراہ مریدکے میں استقبال کریں گے اور ریلی کا حصہ بن جائیں گے ۔مریدکے میں ھی ھمارے محترم میاں سجاد صاحب اور نواز مغل صاحب جوکہ ایونٹ والی جگہ پر بھی کچھ زمہ داری پر فائز ھیں ریلی کا حصہ بن جائیں گے ۔محترم فیضان کاظمی صاحب کی قیادت میں
اسلام آباد ،پشاور ،کوھاٹ،ایبٹ آباد ،بنوں ،سوات وغیرہ سے آنے والی ریلی گوجرانولہ سے محترم حبیب اللہ کے ساتھ مرکزی ریلی میں ضم ھو کر ایس اے گارڈن کی طرف روانہ ھونگے جہاں گرینڈ لنچ ھوگا۔۔۔۔
شکریہ