سب سے اچھا کم بیک یہی ہے کہ بندہ پانچ وقت کی نماز پڑ ھنا شروع کر دیں۔
Lucky Star cricket club
To promte local talent
Ilyas baba brilliant yorker star
لوگوں نے ہمیں مٹانے کی ہر کوشتں کی
مگر خدا نے ہر بار ہمیں پہلے سے زیادہ بلند کردیا❤️
Anwer Ak47 bowel like a bullet
❤️❤️
بڑا دکھ ہوتا ہے…! 🥀🏏
جب ایک کپتان اپنی ٹیم کو مضبوط بنانے کے لیے دوسرے شہروں اور دور دراز علاقوں سے کھلاڑی بلاتا ہے، ان کے آنے جانے کا خرچ برداشت کرتا ہے، کھانے پینے اور دیگر اخراجات اٹھاتا ہے، اپنی محنت اور وقت لگاتا ہے…
اور آخر میں وہی ٹیم میچ ہار جاتی ہے۔
یقیناً شکست کھیل کا حصہ ہے، لیکن اُن کپتانوں اور کھلاڑیوں کا دکھ کوئی نہیں سمجھ سکتا جو اپنی جیب، وقت اور محنت لگا کر ٹیم کو میدان تک لے کر آتے ہیں۔
❤️
ہمیں ہرانے کا خواب دیکھنے والے یاد رکھیں، ہم ہر شکست کو اپنی اگلی صبح کا آغاز بنا دیتے ہے۔ 💪⭐
اور میچ کے دوران چھکا لگانے کے بعد ہمارے اوپننگ بیٹسمین کی جانب سے جو ایکشن ہوا، اگر اس سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو ہم اس پر معذرت خواہ ہیں۔ ہمارا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں بلکہ صرف کھیل کا جذبہ اور جوش تھا۔ ❤️🏏
لکی اسٹار اوپننگ جوڑی ⭐🏏
🏏
ہم اپنے تمام چاہنے والوں اور سپورٹرز سے دلی معذرت خواہ ہیں کہ جشنِ آزادی شنگلہ کرکٹ لیگ، جو 26 اگست سے 30 اگست تک کارسن گراؤنڈ میں کھیلی جا رہی ہے، میں ہماری لکی سٹار کرکٹ ٹیم حصہ نہیں لے سکے گی۔
کچھ ناگزیر مصروفیات کی وجہ سے ہم اس ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے سے معذور ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ ہمارے فینز ہمیں میدان میں دیکھنے کے لیے پُرجوش تھے، اور اس فیصلے سے آپ کو مایوسی ہوگی، جس پر ہم تہہ دل سے معذرت خواہ ہیں۔ 🙏
لیکن ان شاء اللہ یہ صرف ایک عارضی وقفہ ہے۔ لکی سٹار کرکٹ ٹیم اپنے تمام فینز اور سپورٹرز کو کبھی مایوس نہیں کرے گی اور بہت جلد ایک بار پھر میدان میں اپنی بہترین کارکردگی کے ساتھ واپس آئے گی۔ 💪🏏
آپ کی محبت، سپورٹ اور حوصلہ افزائی ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ ❤️
لکی سٹار کرکٹ ٹیم 🌟🏏
ہمیشہ آپ کے پیار اور سپورٹ کے شکر گزار ہیں۔
Future star
24/08/2026
پختون فلاحی تنظیم ٹیپ بال امن کرکٹ میلہ کے فائنل میچ کے موقع پر رائزنگ یوتھ آرگنائزیشن کی بھرپور سپورٹ
پختون فلاحی تنظیم ٹیپ بال امن کرکٹ میلہ کے فائنل میچ کے موقع پر رائزنگ یوتھ آرگنائزیشن کے فوکل پرسن عامر خان بھائی، جنرل سیکرٹری مولانا جہان عالم صاحب اور ابراہیم خان نے گراؤنڈ میں آ کر ہماری لکی اسٹار کرکٹ ٹیم کی بھرپور حوصلہ افزائی اور سپورٹ کی۔
خصوصی طور پر انہوں نے محمد زیب، جو لکی اسٹار ٹیم کے کپتان اور رائزنگ یوتھ آرگنائزیشن کے اسپورٹس صدر بھی ہیں، کو بھرپور سپورٹ کیا اور نقد کیش انعام سے بھی نوازا۔
میں بطور کپتان لکی اسٹار کرکٹ ٹیم اور اسپورٹس صدر رائزنگ یوتھ آرگنائزیشن، دل کی گہرائیوں سے اپنی پوری رائزنگ یوتھ آرگنائزیشن کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ بالخصوص عامر خان بھائی، مولانا جہان عالم صاحب، ابراہیم خان اور تنظیم کے تمام ممبران کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے ہماری ٹیم کو بھرپور سپورٹ، حوصلہ افزائی اور محبت دی۔
آپ سب کی یہ محبت، تعاون اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔
❤️ بہت بہت شکریہ رائزنگ یوتھ آرگنائزیشن ❤️
🏏 لکی اسٹار کرکٹ ٹیم زندہ باد
🤝 رائزنگ یوتھ آرگنائزیشن پائندہ باد
24/08/2026
Next time insha Allah
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |