Cricket Ki Dunia

Cricket Ki Dunia

Share

Cricket Lover's follow my page

28/08/2026

علی ہاؤسنگ سوسائٹی
کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ موهلنوال
ٹورنامنٹ 29 تاریخ کو کھیلا جائے گا
اینٹری کے لیے رابطہ کریں
03214933773
انٹری فیس 2000
پہلا انعام 50 ہزار
دوسرا انعام 25 ہزار

26/08/2026

All Pakistan junior Tape Ball Cricket League
پاکستان کے تمام جونیئر لیول کے سٹار کھلاڑی اس لیگ میں شرکت کر سکتے ہیں ۔
جس میں رجسٹریشن فیس 1 ہزار ہے۔
اس لیگ میں کھلاڑیوں کو کٹ اور کھانا دیا جائے گا ۔
اور جو دور سے کھلاڑی اس لیگ کا حصہ ہوں گے ان کو رہائش بھی دی جائے گی ۔
11 ستمبر کو اس لیگ کی ٹیمیں بن جائے گی ۔
آخری تاریخ 7 ستمبر 2026.
رابطہ نمبر: Whatsapp
03150700099
03430876957

25/08/2026

30 Lakha Inam Ahsan Chitta Ne Rat ko Inam Ki Class Ly gi

22/08/2026

بڑی ڈیل ہو گئی آپ بھی بیٹ جیت سکتے ہیں مسٹر 360 فخرے کراچی اسد شاہ x WS + CD بیٹ برانڈ! ⚡ بڑی ڈیل سائن ہو چکی ہے اسد شاہ اب اس بیٹ کے ساتھ چوکے چھکے لگاتے نظر آئیں گے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ یہ ڈیل آخر کتنے میں ہوئی ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں دیں!
درست جواب دینے والے کو ایک عدد بیٹ بذریعہ قر اندازی گفٹ دیا جائے گا 🏏

09/08/2026

Out ....??

08/08/2026

وقاس بھائی لائیو کورج کر رہے تھے کہ بال اچانک ا کر موبائل کو لگا اور موبائل کا پینل ٹوٹ گیا تو یار وقارس بھائی کا سارا سسٹم اِدھر سے چلتا ہے اگر سکے تو کوئی دوست ان کی ہیلپ کر دے شکریہ
+92 315 4373437

07/08/2026

Adnan 12 Dari Against Saleem kahna 34 Runs Help of 5 Sixes one 4

02/08/2026

Wadood Khan 🔥🔥🔥

24/07/2026

Abubakar king 6,6,6,6 🔥❤️‍🔥🌹

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Lahore