SKC Sports

SKC Sports

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SKC Sports, Kot Addu.

Hi Im Shoaib khan Chandia
Welcome to the SKC Sports Page
Dosto Is Page KO Bane ka Maqsad Ap KO Entertain kar na hi
Han Bas Is Page pe Sirf Sports Related Contant Upload Kiya Jay Ga
Ziya Tar Local Videos ya pics Upload ki jati hain
AGR Ap Bhe Sports In

10/03/2020

Ye Kiya Hassan Ali To Far gya

09/03/2020

آپ کی ٹیم کونسے نمبر پر ہے
میری تو 1 نمبر پر ہے

30/09/2019
10/08/2019

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون بلے باز بابر اعظم نے انگلینڈ میں جاری ویٹالیٹی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سینچری داغ دی۔
گزشتہ روز سمرسٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے سلامی بلے باز نے اپنی بہترین فارم کا سلسلہ جاری رکھا اور 55 گیندوں پر پانچ چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست سینچری اسکور کی۔

بابر اعظم کی بہترین بلے بازی کی بدولت سمرسیٹ نے ہیمپشائر کو جیت کے لئے 202 رنز کا ہدف دیا اور ان کے چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے.

10/08/2019

Aa Rahy Hain Hm

07/08/2019

بابراعظم ،محمد عامر اور ویرات کوہلی ایک ہی ٹیم سے کھیلتے نظر آئیں گے ورلڈ الیون اور ایشیاءالیون کے درمیان ٹی 20 سیریز بنگلادیش میں ہوگی

ورلڈالیون اور ایشیاءالیون کے درمیان دو میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز بنگلہ دیش میں کھیلی جائے گی۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق بنگلہ دیش میں ہونے والے دونوں مقابلوں کو بین الاقوامی میچز کا درجہ حاصل ہوگا۔ورلڈالیون اور ایشیا ءالیون کے درمیان دونوں میچ18 اور 21 مارچ 2020ءکو شیر بنگلا نیشنل سٹیڈیم ،میرپور میں کھیلے جائیں گے۔
دنیائے کرکٹ

کے بہترین کھلاڑی ورلڈالیون کا حصہ ہوں گے جب کہ ایشیاءالیون میں ویرات کوہلی ، بابر اعظم اور محمد عامر بھی شامل ہوں گے۔

دیگر کھلاڑیوں میں روہت شرما، شیکھر دھون، شکیب الحسن، مشفیق الرحمان، ہاردیک پانڈیا، راشد خان، محمد شامی اور جسپریت بمراہ شامل ہیں۔کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ورلڈ الیون کا مقابلہ ٹی ٹونٹی مقابلے میں ایشیاءالیون سے ہوگا جب کہ ورلڈ الیون گزشتہ برس ویسٹ انڈیز سے اپنا میچ کھیل چکی ہے۔
ورلڈالیون کی کپتانی گزشتہ برس این مورگن نے کی تھی جس میں پاکستانی کھلاڑی شاہد خان آفریدی اور شعیب ملک بھی شامل تھے،وہ شاہد آفریدی کا آخری انٹر نیشنل میچ تھا ۔

07/08/2019

Like Please

05/08/2019
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kot Addu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Kot Addu