29/08/2026
ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا مزہ لارڈ کی کرکٹ گراؤنڈ جس کو ہوم اف کرکٹ کا نام دیا گیا ہے اس سے بڑی بڑھ کر مزہ کہیں ا ہی نہیں سکتا لیکن ہماری بدقسمتی دیکھو پاکستان کی ٹیم تو بالکل ہی انگلینڈ کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں اور ہاتھ کھڑے کر کے سامنے کھڑے ہو گئے کہ بھائی ہم اپ سے ہار گئے ہیں ہمارے پاکستان کی ٹیم وہ ہے جو جس کا یہ حال ہے ہارے ہوئے لشکر کی پہلی صف میں کھڑے ہوتے ہیں
26/08/2026