Kohat Cricket

Kohat Cricket

Share

Engaging Cricket Stories from around the world

02/08/2026

کرکٹ کے شائقین تیار ہو جائیں! 🔥
14 اگست، یومِ آزادی کے موقع پر KDA سیکٹر 4 گراؤنڈ میں ایک زبردست کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا جا رہا ہے۔
🏆 کل انعام: 20,000 روپے
💰 انٹری فیس: 1200 روپے (ایڈوانس)
📅 آخری تاریخ: 13 اگست شام 5 بجے
📍 مقام: KDA سیکٹر 4 گراؤنڈ، کوہاٹ
📞 رابطہ / ایزی پیسہ: 03249385014
Kohat Cricket

23/07/2026

جب بولر کی تیز رفتار باؤنسر بیٹسمین کو سنبھلنے کا موقع ہی نہ دے! ویڈیو آخر تک دیکھیں۔ 👇🔥

22/07/2026

🔥 شیر بوڑھا ہوا ہے شکار کرنا نہیں بھولا!
کیا زبردست واپسی ہے! 👏
سالوں بعد گراؤنڈ میں قدم رکھا اور نعیم جرما اسٹارز کے خلاف 70+ رنز کی بہترین اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلائی۔ واقعی لیجنڈ کھلاڑی ہے! 👑🏏 Regi Stars Sports Shahid Khan

21/07/2026

عبداللہ وزیر کی بال پر وقاص وکی کا شاہکار اسٹریٹ سکس! کلاس بیٹنگ Muhammad Waqas Sabil Roman

20/07/2026

بولر کا شاندار کم بیک: چھکے کا بدلہ وکٹ سے! Ahsan Afridi Lucky Afridi

18/07/2026

بولر دیکھتا رہ گیا اور گیند باؤنڈری پار! 💥

17/07/2026

کرکٹ کا سب سے بڑا اصول ہے "کیچ پکڑو اور میچ جیتو"، لیکن اس نازک موقع پر یہ کیچ چھوڑنا بہت بھاری پڑ گیا۔ آپ کے خیال میں کیا یہ اس میچ کا سب سے آسان ڈراپ تھا؟ اپنی رائے کمنٹ میں لازمی بتائیں! 👇🔥 Muhammad Altaf

15/07/2026

چھکا کھا کر بولر پریشان، اوپر سے بلے باز کا پارہ ہائی! 😂🔥

14/07/2026

کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کسی فلم سے کم نہیں تھا۔ دونوں کھلاڑیوں نے جان لڑا دی، لیکن جیت آخر کار بہترین کھیل پیش کرنے والے کی ہوئی۔ میچ کے یہ چند منٹ آپ کو دوبارہ اسی جوش و خروش کا احساس دلائیں گے۔ ہائی لائٹس دیکھیے اور پیج کو لائک کرنا نہ بھولیں! 🙌🏏

13/07/2026

"الحمدللہ، ایک اور بڑا سنگ میل عبور! 300K ویوز کا ہدف پورا۔ 🔥"

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Kohat