SHERKOT SUPER SIX CRICKET TOURNAMENT
FINAL MATCH HIGHLIGHTS
SHERKOT EAGLE VS ALLAH YAR KHAN
sherkot super six
SHERKOT SUPER SIX
17/07/2023
SHERKOT SUPER SIX CRICKET TOURNAMENT
آج ہوا Sherkot eagle 1 vs Allah yar khan کے معبین فینل میچ Sherkot eagle 1 ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوے مقرارہ 6 اورز میں Allah yar khan ٹیم کو 85 رنز کا ہدف دے کر Allah Yar Khan ٹیم کے کھیلاڑیوں نے بہت ہی اچھا کھیل کھیلتے ہوے 6 ران سے ہار گیے۔
اسی طرح اس ٹورنمیٹ کا بادشاہ Sherkot eagle 1 بن گیا ۔۔
دونوں ٹیموں کی طرف سے Sports man spirit کا مظاہرہ ۔
ہم اللّہ تعالٰی سے دُعا کرتے ہیں کے ہمارے شیرکوٹ کے تمام کھیلاڑی اپس میں اسی طرح پیار اور محبت کے ساتھ ساتھ اتفاق میں رہے امین ۔۔۔۔
Special Thanks Mehman e Khasose Zameen Ali
جنہوں نے کمیٹی کے لیے 20,000 روپے کا علان کیا اور سپیشل Sagheer Hassan or Mujahaid ali کے لیے الگ سے 5000 کا علان ۔ winer Team captan کو 500 روپے کا علان ۔۔۔
WELL DONE SHERKOT EAGLE 1
BEST OF LUCK FOR THE NEXT TIME ALLAH YAR KHAN .
Sagheer Hassan or Mujahid Hussain
17/07/2023
BIG FINAL
SHERKOT SUPER SIX CRICKET TOURNAMENT.
کون بنےگا شیرکوٹ Super 6 کا بادشاہ ۔آج ہو گا فیصلہ
SHERKOT EAGLE 1 VS ALLAH YAR KHAN
آج شام 5 بجے ۔
Mon/17/JUL/2K23.
06/07/2023
01/07/2023
Sherkot Super Six
1۔یہ ٹورنمنٹ شیرکوٹ سطح پر کھیلا جائے گا۔
2۔ہر ٹیم 6اورز اور 6کھلاڑی پر مشتمل ہوگی۔
3۔ ہر ٹیم اپنے اپنے ٹیم کے کھلاڑی کھیلا سکتے ہیں۔
4۔وقت کی پابندی لازمی ہوگی۔
5۔ ایمپائر کا فیصلہ حتمی ہو گا۔
رابطہ نمبر ۔
SAGHEER HASSAN
03419466593
MUJAHID HUSSIN
0348 2312320
Live on page Sherkot Super 6
Last date : 7_7_2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Kohat
92