30/08/2026
🔥🏏 آل پاکستان نائٹ گالا ٹورنامنٹ — قلعہ گراؤنڈ کوہاٹ 🏏🔥
انٹری کا سلسلہ جاری ہے! ⏳
آج ہی اپنی ٹیم انٹر کروائیں اور اس بڑے ایونٹ کا حصہ بنیں، جہاں آل پاکستان کے نامور اسٹارز ایکشن میں نظر آئیں گے۔ 🌟🔥
اپنی ٹیم کی انٹری آج ہی کنفرم کروائیں! 🏏🔥
📲 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
آپ کے خیال میں اس بار ٹورنامنٹ کون جیتے گا؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں! 👇
30/08/2026
اپنی قیمتی رائے کمنٹس میں لازمی دیں! 🏏🔥
28/08/2026
اپنے کپتان اور اسپانسر کو لازمی مینشن کریں ❤️🏏
اور مزید بہترین کرکٹ ویڈیوز اور ہائی لائٹس کے لیے Kohat Sports Corner کو لازمی فالو کریں۔ 🔥❤️
kohat Sports Corner
27/08/2026
🔥🏏 KOHAT SUPER LEAGUE – KSL 🏏🔥
⭐ PLAYER DRAFTING ⭐
📅 28 اگست 2026
⏰ صبح 10 بجے
📍 Mai Jee Hotel, Main Highway, Kohat
🏏 صرف Team Captains اور Official Sponsors کی انٹری ہوگی۔
🔥 تیار رہیں ایک زبردست پلیئر ڈرافٹنگ کے لیے!
اپنی پسندیدہ ٹیم اور کھلاڑیوں کے لیے پیج کو Like & Follow ضرور کریں۔ ❤️🏏
kohat Sports Corner