Lk Lions

Lk Lions

Share

Lk Lions official page.

07/07/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

افغانستان کرکٹ کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاپور زدران آج ہم سے ہمیشہ کے لیے جدا ہو گئے۔ وہ گزشتہ تقریباً دو سال سے علالت کا شکار تھے، مگر آج ان کے انتقال کی خبر نے کرکٹ شائقین کو غمزدہ کر دیا۔

شاپور زدران نے اپنی تیز رفتار بولنگ، بے خوف انداز اور شاندار کارکردگی سے افغانستان کرکٹ کو عالمی سطح پر پہچان دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے اپنی ٹیم کو کئی یادگار فتوحات سے ہمکنار کیا اور لاکھوں نوجوانوں کے لیے حوصلے اور محنت کی ایک روشن مثال بنے۔

آج کرکٹ ایک بہترین فاسٹ بولر سے محروم ہو گئی، لیکن ان کی خدمات اور یادیں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔ آمین۔

01/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ایک گھر کا چراغ بجھ گیا۔ 😭💔

بے شک اللہ تعالی کا بنایا ہوا ہر جان قیمتی ہے۔

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ایلیٹ فورس کوہاٹ پولیس کا نوجوان سید مجاہد حسین متقی نواسی سکنہ خمال اورکزئی حال میٹھا خان کو ہنگو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ہم ڈی پی او ہنگو، ڈپٹی کمشنر ہنگو، کمشنر کوہاٹ ڈویژن، آئی جی خیبرپختونخوا پولیس اور متعلقہ اداروں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس افسوسناک واقعے کی فوری، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں، قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے تاکہ مظلوم خاندان کو انصاف مل سکے۔

اللہ تعالیٰ شہید کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور والدین، اہلِ خانہ اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Photos from Lk Lions 's post 26/05/2026

Lk challenger won the final congratulations to lodhi khel challengers.

23/05/2026

Today final match cancel
Due to rain

22/05/2026

Final match
Lk challanger vs Raisan 11

20/05/2026
15/05/2026

1 semi final match
Lk challanger vs Hassan 11

08/05/2026

Big match

07/05/2026
05/05/2026

2nd Inning Hassan 11 vs Starsam thunder

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Kohat
25000