𝐐𝐀𝐙𝐈 . 𝖢𝖱𝖤𝖠𝖳𝖨𝖮𝖭𝖲

𝐐𝐀𝐙𝐈 . 𝖢𝖱𝖤𝖠𝖳𝖨𝖮𝖭𝖲

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐐𝐀𝐙𝐈 . 𝖢𝖱𝖤𝖠𝖳𝖨𝖮𝖭𝖲, Sports, Seni gumbat kohat, Kohat.

𝐐𝐚𝐳𝐢 𝖢𝖱𝖤𝖠𝖳𝖨𝖮𝖭𝖲 Is here
میں ہر اس پلیر اور ہر اس شخص کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس کی ویڈیو یا پوسٹ میں اس پیج پے اپلوڈ کرتا ہوں کیونکہ ان کے بغیر QAZI CREATIONS کچھ بھی نہیں 🫴❤️🔥⚽ THANKS TO ALL FORM THE BOTTOM OF MY HEART 🫶❤️

24/05/2026

اپنے علاقے کے ایسے کھلاڑی کو مینش کریں جو اس طرح کا فٹبال کھیلتا ہو 😅⚽🏟️

24/05/2026

🏆⚽ ورلڈ کپ میں اپنی پسندیدہ ٹیم اور اُس ٹیم میں اپنے پسندیدہ کھلاڑی کو مینشن کریں 😍🔥
میری پسندیدہ ٹیم 🇵🇹 پرتگال ہے اور پسندیدہ کھلاڑی 🐐⚽ رونالڈو ہے 😎🔥
اب آپ اپنی بتائیں 🤣😅

24/05/2026

ALAKA LAG PA MAZA🤪⚽😅🤣

23/05/2026

JANGIR JANI FAVORITE SONG 🤪🔥😅🏟️

23/05/2026

SHAHAB KA FAVORITE SONG SUNE 😅🔥⚽🏟️🤪

22/05/2026

🏆 OFFICIAL UPDATE BY QAZI CREATIONS 🏆

ALL KPK CHALLENGE FOOTBALL CUP KOHAT 2026
کے حوالے سے اہم اعلان 📢

راؤنڈ آف 32 کے اختتام کے بعد ٹورنامنٹ کو عارضی طور پر 3 جون 2026 تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ⚽

ان شاءاللہ پری کوارٹر فائنلز کا آغاز 3 جون سے ہوگا جبکہ گرینڈ فائنل 21 جون 2026 کو کھیلا جائے گا۔ 🔥🏆

تمام فٹبال شائقین سے گزارش ہے کہ عید الاضحیٰ اور حج کے بابرکت دنوں میں اپنی خوشیوں سے لطف اندوز ہوں اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 🤲❤️

جلد دوبارہ شاندار مقابلوں کے ساتھ ملاقات ہوگی۔
اللہ حافظ ✨

📌 Event Organizers:
Sayed Rehan Shah | Faratullah Afridi | Zia Afridi

22/05/2026

🌸 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌸
سب سے پہلے QAZI CREATIONS کی طرف سے اپنے تمام محترم فالورز، دوستوں اور سپورٹرز کو دل کی گہرائیوں سے سلام اور بے حد محبت ❤️🫶
آپ سب نے جس طرح میرے کام کو سپورٹ کیا، حوصلہ دیا اور ہر پوسٹ پر محبت دی، اُس کے لیے میں تہہ دل سے آپ سب کا شکر گزار ہوں۔ 🙏
اس پوسٹ کا مقصد صرف ایک اہم بات آپ سب تک پہنچانا ہے۔
اگر آپ لوگوں کو میرے کسی کام، کسی پوسٹ، کسی ویڈیو یا کسی بھی ریِل میں کوئی غلطی، کوئی منفی پہلو یا ایسی بات محسوس ہو جس سے کسی کی دل آزاری ہو سکتی ہو، تو یقین رکھیں کہ QAZI CREATIONS کبھی بھی جان بوجھ کر ایسا کانٹینٹ اپلوڈ نہیں کرے گا۔
میری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ ایسا کام پیش کروں جو سب کے لیے عزت، محبت اور خوشی کا باعث بنے۔ ✨
میں اپنے تمام دوستوں کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ میرا WhatsApp نمبر میرے پیج کے Bio میں موجود ہے۔
اگر آپ میں سے کسی کو کسی بھی قسم کی شکایت، مشورہ یا مسئلہ ہو تو آپ بلا جھجک مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ 📩
آپ کی ہر بات میرے لیے قابلِ احترام ہے، اور آپ کی شکایت کو درست کرنا میرا فرض ہوگا۔
آپ کسی بھی وقت مجھے اپنی رائے دے سکتے ہیں۔ 🤝
آخر میں ایک بار پھر آپ سب کی محبت، اعتماد اور سپورٹ کا بے حد شکریہ ❤️
شکریہ
✨ QAZI CREATIONS ✨ ❤️🫶

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Seni Gumbat Kohat
Kohat
26000