15/07/2026
Raza Ullah
Kohat Football Hub ⚽ | Dedicated to Live ,local match updates, talent growth, and the beautiful game. Join our journey to elevate Kohat football! 🏟️"
15/07/2026
Raza Ullah
15/07/2026
Spain 😱
👑
13/07/2026
🔥بڑا مقابلہ🔥
🏆 فیفا ورلڈ کپ 2026 – سیمی فائنل
🇪🇸 اسپین 🆚 🇫🇷 فرانس
آپ کے خیال میں یہ سنسنی خیز مقابلہ کس ٹیم کے نام رہے گا؟ 🤔
اپنی اسکور پریڈکشن کمنٹ میں ضرور بتائیں! 👇⚽🔥
13/07/2026
🏆 FIFA World Cup 2026 | Semi-Final**
📅 **Date:** 15 July 2026
🕘 **Kick-off:** 12:30 AM
Two football giants. Ninety minutes. One dream.
Who will book their place in the FIFA World Cup 2026 Final?
👇 Share your prediction in the comments!
11/07/2026
مارخور دارہ 90 گروپ کی 6th آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2026 میں انٹری کنفرم ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 💚⚽
dara 90 GROUP
Congratulations & Best of Luck Team! 🏆👏💛
09/07/2026
🇫🇷 𝗙𝗥𝗔𝗡𝗖𝗘 𝘃𝘀 𝗠𝗢𝗥𝗢𝗖𝗖𝗢 🇲🇦
پہلا کواٹر فائنل دنیا بھر کے فٹبال شائقین کی نظریں آج رات 1 بجے سب سے بڑے کانٹے دار مقابلے پر جمی ہیں ایک طرف مراکش کا ناقابلِ یقین عزم اور آہنی ڈیفنس ہے تو دوسری طرف فرانس کا تجربہ اور اٹیکنگ لائن اس ورلڈ کپ میں کچھ تو ایسا ہے جو سمجھ سے باہر ہے ہر روز کوئی نیا حیران کن واقعہ کوئی عجیب فیصلہ، اور اب تو حالات ایسے ہیں کہ لگتا ہے کہ جیسے سب کچھ پہلے سے طے شدہ ہو آج رات مراکش بمقابلہ فرانس کے کوارٹر فائنل سے پہلے جو خبر آئی ہے اس نے تو سب کو ہی ہلا کر رکھ دیا ہے کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس اہم ترین میچ کے لیے تمام ریفریز، جن میں فیلڈ ریفری اور اسسٹنٹ ٹیم شامل ہے، ان سب کا تعلق ارجنٹائن سے ہے کیا فیفا کے پاس کوئی اور ریفری نہیں بچا تھا ایک ایسے میچ میں جہاں کھیل کی اہمیت اتنی زیادہ ہے، وہاں ایک ہی ملک کے ریفریز کا ہونا غیر جانبداری" کے تقاضوں کے خلاف نہیں ہے کیا یہ محض ایک اتفاق ہے یا اس ورلڈ کپ کے پیچھے کوئی اور "کھیل" چل رہا ہے یہ ورلڈ کپ اپنی عجیب و غریب صورتحال کی وجہ سے تاریخ کا سب سے متنازعہ ایڈیشن بنتا جا رہا ہے
کیا اسکور ہوگا کمینٹ میں پیشگوئی دیں؟
06/07/2026
انشاء اللہ انڈر 14 پلیئرز کے لیے بہترین موقع
06/07/2026
𝗡𝗘𝗬𝗠𝗔𝗥 𝗝𝗥 𝗚𝗢𝗢𝗗𝗕𝗬𝗘 💔🇧🇷
اپنے آخری ورلڈ کپ کے آخری میچ میں نیمار کو یوں ٹوٹتے اور روتے ہوئے دیکھنا دنیا بھر کے فٹبال مداحوں کے لیے ایک انتہائی تکلیف دہ اور دل توڑ دینے والا لمحہ تھا۔ وہ خواب جو انہوں نے بچپن سے اپنی سرزمین اور اپنے لوگوں کے لیے دیکھا تھا وہ تعبیر تک نہ پہنچ سکا ان کے یہ آنسو ان کی شکست کے نہیں، بلکہ اس بے پناہ محبت اور جنون کے گواہ ہیں جو انہیں اپنے ملک اور اس کھیل سے ہے وہ مسکراہٹ وہ شاندار گولز اور وہ ناقابلِ یقین ڈربلز فٹبال کے چاہنے والوں کے ذہنوں میں ہمیشہ تازہ رہیں گے دنیا میں کئی کھلاڑی آئیں گے اور چلے جائیں گے لیکن نیمار جونیئر جیسا جادوگر صدیوں میں ایک ہی بار پیدا ہوتا ہے 👋🇧🇷💔
04/07/2026
04/07/2026
Just WoW 😱