09/07/2026
🏏چناڑ کرکٹ کی سب سے بہترین جوڑی 🏏
اکرام جان اور عامر سہیل💥
2013 سے لے کر 2026 تک...
چناڑ کرکٹ کی تاریخ میں یہ دونوں نام ایک ساتھ ہی لیے جاتے ہیں۔
چاہے کسی بھی ٹیم کا حصہ ہوں، لیکن جب یہ دونوں میدان میں اترتے ہیں تو پارٹنرشپ ضرور بنتی ہے🔥
ان کی جوڑی بالکل سچن اور سہواگ کی طرح لگتی ہے۔
دونوں نہ صرف زبردست بلے باز ہیں بلکہ اچھے اخلاق کے مالک بھی ہیں 👑
ڈگر لائن کرکٹ گراؤنڈ پر بھی ان دونوں نے اوپننگ میں *156 رنز* کی یادگار پارٹنرشپ بنائی تھی۔
آپ کی ان دونوں کے بارے میں کیا رائے ہے؟ 🤔 👇
04/07/2026
26/06/2026
25/06/2026