m Asif official

m Asif official

Share

male

07/02/2024

الحمدللہ
جماعت اسلامی ملکی سطح پر تیسری مقبول ترین جماعت
اردو نیوز سروے
تازہ سروے میں جماعت اسلامی تیسری مقبول ترین جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ اور عام اندازوں کے برعکس اس نے پیپلزپارٹی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
سعودی میڈیا گروپ اردو نیوز کے تازہ سروے میں 21.6 فیصد لوگوں جماعت اسلامی کے حق میں رائے دی۔


Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Khyber Pakhtunkhwa?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Kohistan Tikai
Khyber Pakhtunkhwa