10/08/2026
Brand of Pakistan ✨
No 1 sponsor of Soon valley Syed Irtaza Naqi Hamdani
شاہ جی کی طرف سے خصوصی اعلان:
اگر السید کرکٹ کلب SVSB CUP cricket tournament میں فتح یاب ہوتی ہے تو شاہ جی کی طرف سے 5 لاکھ کیش پرائز کا اعلان کیا گیا ہے
08/08/2026
بلال فرام کھبیکی آج کے بعد اپنے تمام میچز السید کلب جابہ کی طرف سے کھلے گے
Well come in Al Syed club ♥️
02/08/2026
سید ارتضیٰ شاہ جی♥️
وادی سون کے ال ٹائم فیورٹ سپانسر السید کلب کے سابق کپتان وادی سون کی کرکٹ کے روحِ رواں سید ارتضیٰ ہمدانی چہلم امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں اربعین پر عراق روانہ مولا اپنے حفظ و امان میں رکھے
مولا حاضری قبول کریں
سفر بخیر ہو
التماسِ دعا شاہ جی ♥️
06/04/2026
Usman (Mani) jabba ki walida ka inteqal ho gya hy.Inaa lillahi WA inna ilayhi raji'un.
Janaza ka ilan bd me ho ga
10/03/2026
شکریہ ملک منصور عثمان اعوان!اٹارنی جنرل آف پاکستان
"ملک منصور عثمان اعوان کی انتھک کوششیں رنگ لے آئیں وادی سون کے نوجوانوں کا خواب حقیقت بننے کے قریب ہے"
آج مورخہ 10 مارچ 2026 کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی اعلیٰ سطحی ٹیکنیکل ٹیم نے وادی سون کفری صدیق آباد میں مجوزہ کرکٹ اسٹیڈیم کا دوسراسروے مکمل کر لیا ہےلاہور سےڈائریکٹر محمدہاشم ،پراجیکٹ منیجر فرحت گوندل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فزیبیلٹی رپورٹ کے لیےسائٹ کا تفصیلی معائنہ کرنے پہنچ گئی
"قبل ازیں اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ میڈم ثمینہ بشیر کی سربراہی میں ریونیو اسٹاف کے ساتھ اہم اجلاس بھی منعقد ہوا اوراسٹیڈیم کے بارے تفصیلی بات چیت ہوئی"
"بعدازاں PCB ٹیم نے اسسٹنٹ کمشنرثمینہ بشیر،مقامی تھنک ٹینک گروپ کے ملک عثمان الحق اعوان،ظفر اقبال اعوان ودیگرریوینو عملہ کی موجودگی میں فیلڈ وزٹ کیا گیاپاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیم نے کفری صدیق آباد کی لوکیشن کو اسٹیڈیم کے لیے انتہائی موزوں قرار دیتے ہوئے اسے بہت پسند کیا اور یقین دہانی کرائی ہے کہ فزیبیلٹی رپورٹ جلد از جلد مکمل کر لی جائے گی"
"اس موقع پر ملک عثمان الحق اعوان کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ یہ منصوبہ وادی سون کی تعمیر و ترقی اور کھیلوں کی دنیا میں ایک نئی پہچان بنے گا"
04/03/2026
انشاء اللہ آج رات 7:15
وادی سون کرکٹ کلب جوھر آباد میں ان ایکشن ہو گا
31/01/2026
Al Syed club Jaba qualify for Semi final in
Uchala cricket tournament