M M HD News

M M HD News

Share

On this page you can find all kinds of news, political, local, national, religious, live games, and much more that you want to see.

02/09/2026

قائد آباد/🌹 عظیم الشان محفل میلادالنبیﷺ 🌹و ماہانہ گیارہویں شریف
جامعہ مسجد غوثیہ اڈا بندیال بس والی میں محفل میلادالنبیﷺ و ماہانہ گیارہویں شریف کا انعقاد ،

خصوصی خطاب:، حضرت علامہ پیر سید محمد بلال شاہ ہمدانی صاحب ,
براہ راست جامعہ مسجد غوثیہ اڈا بندیال بس والی سے

02/09/2026

🏆 **ہم صرف دعوے نہیں کرتے… نتائج سے ثابت کرتے ہیں!** 🏆

✨ **ضلع خوشاب میں تعلیمی میدان کا سب سے نمایاں ادارہ — دارارقم سکولز خوشاب ریجن** ✨

دارارقم سکولز **ضلع خوشاب کا قدیم اور وسیع تعلیمی نیٹ ورک** ہے، جہاں ہزاروں طلبہ و طالبات علم، کردار اور کامیابی کی منزل کی طرف گامزن ہیں۔

📚 **نہم جماعت کے شاندار نتائج** نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ دارارقم سکولز نے **ضلع خوشاب کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں نمایاں برتری** حاصل کی ہے۔

🥇 **سرگودھا بورڈ میں نمایاں پوزیشنز کا اعزاز**
دارارقم سکولز ضلع خوشاب کا وہ منفرد ادارہ ہے جس نے **سرگودھا بورڈ میں سب سے زیادہ نمایاں پوزیشنز** حاصل کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا۔

یہ صرف نمبرز نہیں…
یہ **محنت، معیار اور بہترین تعلیمی نظام** کی پہچان ہے۔

لیکن دارارقم کی کامیابی صرف رزلٹ تک محدود نہیں۔ ❤️

ہم سمجھتے ہیں کہ:

📖 **تعلیم ذہن بناتی ہے، تربیت کردار بناتی ہے۔**

اسی لیے دارارقم میں بچوں کو صرف کتابیں نہیں پڑھائی جاتیں، بلکہ انہیں **اخلاق، آداب، خوداعتمادی، ذمہ داری، نظم و ضبط اور دینی و معاشرتی اقدار** کے ساتھ ایک بہترین انسان بننے کی تربیت بھی دی جاتی ہے۔

🌟 **ہمارا عزم:**
**بچے صرف کامیاب نہ ہوں… بلکہ قابل، باکردار اور ذمہ دار انسان بھی بنیں۔**

**دارارقم سکولز خوشاب ریجن**
🏆 *تعلیم بھی — تربیت بھی*
🌱 *کامیابی بھی — کردار بھی*

**آج کی کامیابی، کل کے روشن مستقبل کی ضمانت!**

02/09/2026

پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں مزید بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کردیا
3 سے 5 ستمبر تک بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے، متعلقہ اداروں کو پیشگی حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت،،

02/09/2026

📢 اطلاع تلاش گمشدہ (ATM کارڈز)

قائد آباد اور گردونواح کے تمام احباب متوجہ ہوں!

دو عدد پینشن والے ATM کارڈز قائد آباد میں کہیں گم ہو گئے ہیں۔

کارڈز پر درج نام:
💳 ملک احمد شیر
💳 سردار محمد

پینشن کے یہ کارڈز معمر مالکان کی ضرورت اور سہولت کا ذریعہ ہیں۔ جس کسی صاحب کو بھی یہ کارڈز ملیں یا ان کے بارے میں کوئی معلوماتی سراغ ملے، اللہ کی رضا اور انسانیت کے ناطے فوراً اس نمبر پر رابطہ فرمائیں:

📱 رابطہ نمبر:
03012942617

🔄 دعا اور اپیل:
کارڈز کے جلد از جلد اصل مالکان تک پہنچنے کے لیے اس پوسٹ کو اپنے فیس بک گروپس اور ٹائم لائن پر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں! جزاک اللہ خیر۔

02/09/2026

سی سی ڈی راولپنڈی کے سب انسپکٹر عدنان غیور اشتہاری ملزم کی فائرنگ سے شہید
ملزم عمر خان عرف شینا جوابی کارروائی میں مارا گیا،

02/09/2026

چوآ سپر لیگ 2026
!!!بگ بگ فائنل!!!
حمید کرکٹ 🏏 کلب قائد آباد بمقابلہ شاھین شمار کرکٹ 🏏 کلب شمار قائد آباد
دونوں سائیڈ سے بہترین پلئیر ان ایکشن ہونگے انشاء اللہ لائیو ایکشن!!!
M M HD News 🗞️🗞️🗞️
محمد راشد مغل کے ساتھ!!!

02/09/2026

افسوس ناک خبر!
نوشکی میں ایک اور لزرہ خیر داستان ۔۔
آٹھ سالہ بچی اور اجتماعی زیادتی کے بعد ق تل


02/09/2026

پبلک سروس میسج ہے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں!!!

02/09/2026

حمل کتے کے کاٹنے سے ضائع ہوا، کبھی تشدد نہیں کیا، طلاق کا فیصلہ بھی میرا تھا، اداکارہ فریال گوہر کے الزامات پر سابق شوہر جمال شاہ کا ردعمل،

02/09/2026

خوشاب پولیس مددگار آپ کی!!!
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ!!!!

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Khushab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

11 Small Foctroy Aera Quaid Abad
Khushab
0454