Pakistan Tape Ball Cricket

Pakistan Tape Ball Cricket

Share

follow up

21/07/2026

FMC 🔥

25/05/2026
25/05/2026

MINI PSL 🔥

25/05/2026

اس وقت اگر پرفارمنس کی بات کی جائے تو فہد میاں چنوں نمبر ون پہ ہیں اپ کے خیال میں کیا میں ٹھیک کہہ رہا ہوں؟؟

23/05/2026

King 👑

21/05/2026

Ustad KC❤️❤️❤️ ❤️

21/05/2026

“What do you think about this shot? 🤔
Was it a SIX or OUT? 👀
Drop your opinion in the comments! 🔥🏏”

20/05/2026

Video editing ka li rabta kar

20/05/2026

پنجاب پولیس کے خطرناک بلے باز حمزہ چیمہ کی فارم میں دبنگ واپسی 🔥🏏

گزشتہ رات سیالکوٹ کی سرزمین پر کھیلے گئے الکریم ڈویلپرز ٹورنامنٹ میں پنجاب کنگز الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے حمزہ چیمہ نے دھواں دار بیٹنگ کا مظاہرہ کر کے سب کو حیران کر دیا 💥

3 میچز میں 20 سے زائد چھکے لگا کر اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کروانے میں اہم کردار ادا کیا 👏
خاص طور پر استاد ظہیر کالیا کے خلاف صرف 9 گیندوں پر 7 چھکے لگا کر میلہ لوٹ لیا 😱🔥

حمزہ چیمہ نے ارشاد آفریدی اور سجاول لیفٹی جیسے بڑے بولرز کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور گراؤنڈ کے چاروں طرف دلکش اسٹروکس کھیل کر شائقینِ کرکٹ سے خوب داد وصول کی 🏏❤️

کون کون حمزہ چیمہ کی اس خطرناک واپسی سے متاثر ہوا؟ 👀🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Khanewal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Khanewal
Khanewal
5