15/08/2026
فوم کوٹ مضبوط اور اعلیٰ معیار کا فیبرک
بیگ بڑی کلاسز کے طلبہ کے لیے بہترین انتخاب۔
سائز: 19 انچ
گنجائش: زیادہ سامان رکھنے کے لیے کشادہ اسپیس
پاکٹس: 4–5 پاکٹس + اضافی سائیڈ پاکٹ
زِپ: اعلیٰ معیار کی اسٹیل زِپ
کوالٹی: مضبوط، محفوظ اور لانگ لائف
پرانی قیمت 2250 روپے
نئی قیمت
صرف 2000 روپے
فری ہوم ڈلیوری پورے پاکستان میں
ایڈوانس پیمنٹ۔
بالمقابل مرکزی جامع مسجد، کچا کھوہ شہر، ضلع خانیوال
آرڈر کے لیے وٹس ایپ کیجیے
0302 7823233
🇵🇰
🇵🇰
15/08/2026
بچوں کی پڑھائی کے لیے پینسلیں لیتے ہوئے ہم اکثر یہی دیکھتے ہیں کہ لکھنے میں اچھی ہوں اور بچے بھی شوق سے استعمال کریں۔
زین کتاب گھر پر خوبصورت ڈیزائن والی پینسل صرف 30 روپے میں دستیاب ہے۔ روزمرہ کی لکھائی اور اسکول کے کام کے لیے اچھی رہیں گی۔
آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے
0302 7823233
ایڈریس کچہ کھوہ، ضلع خانیوال
🇵🇰
🇵🇰
15/08/2026
جی ھاں کہاں ھیں ایکٹیو ممبرز؟؟
سرپرائز ایکٹیو ممبرز کے لیے
تو جلدی سے ھماری ساری پوسٹ پر لائک کمنٹس کریں
کیوں کے بھت جلد سرپرائز اناؤنس ھونے والا ھے ایکٹیو لوگوں کے لیے
15/08/2026
بڑی کلاسز کے لئے ٹرالی بیگز وہ بھی فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ صرف زین کتاب گھر پر !
ٹرالی بیگز بڑی کلاسز کے لئے۔
اگر آپ کے بچوں کے سکول بیگ کا وزن زیادہ ہے اور بچہ نہیں اٹھا سکتا تو پریشان نہ ہوں۔
ہم لائے آپکے بچوں کے لئے امپورٹڈ کوالٹی ٹرالی بیگز۔
بیگ کی خصوصیات۔
بڑی کلاسز کے لئے بہترین بیگ
زیادہ گنجائش کے ساتھ زیادہ کاپیاں رجسٹر کتابیں ڈالنے کی گنجائش
امپورٹڈ کوالٹی فوم کوٹ فیربک سٹف
2 بڑی پاکٹس
1 میڈیم پاکٹس
2 سمال پاکٹس
دونوں سائیڈ پر جالی پاکٹس
بہترین کوالٹی کی زپس
بہترین سلائیاں
ٹرالی کی خصوصیات
امپورٹڈ کوالٹی سٹیل ٹرالی
لگیج بیگز میں استعمال ہونے والی ٹرالی
بہترین ہینڈل
آٹو میٹک لاک فنکشن کے ساتھ
بہترین ٹائرز۔
پرانی قیمت 3650 روپے
موجودہ قیمت 3500 روپے صرف
فری ہوم ڈلیوری پورے پاکستان میں
صرف ایڈوانس پیمنٹ پر۔
نوٹ اسی بیگ کے ساتھ آپ اسٹیشنری آئٹمز بھی ایڈ کروا۔ سکتے ہیں بغیر کسی اصافی چارجز کے۔
صرف ایڈوانس پیمنٹ پر بکنگ
آرڈر کے لیے وٹس ایپ کیجئے
0302 7823233
زین کتاب گھر قرآن پاک اینڈ بیگ ہاؤس
جی ٹی روڈ کچاکھوہ شہر ضلع خانیوال
🇵🇰
🇵🇰
15/08/2026
نیا ڈیزائن پرانی قیمت، پیارے پیارے بیگز بچوں کے پسندیدہ کریکٹرز
کارٹون کریکٹر سکول بیگز۔
بہترین لاجواب پیراشوٹ سٹف
سائز 15"
2 ڈبل بڑی پاکٹ
سامنے بڑی پاکٹ
ڈبل کارٹون کریکٹر کے ساتھ
سائیڈ پاکٹ جالی کے ساتھ
مضبوط سلائیاں۔
پلے گروپ سے تھری کلاس کے لیے بہترین بیگ۔
مارکیٹ قیمت 1500
لیکن ہمارا ریٹ صرف 1000 روپے
فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ۔
آرڈر کے لیے وٹس ایپ کیجئے.
0302 7823233
🇵🇰
🇵🇰
14/08/2026
1500 کی خریداری پر ڈلیوری چارجز بالکل فری
جی ہاں یہ افر سٹیشنری ائٹمز کے لیے ہے
یہ افر 17 اگست تک ہے
تو جلدی کریں اپنی مرضی کے سٹیشنری ائٹم سلیکٹ کریں اور ارڈر کریں ارڈر کے لیے واٹس ایپ
03027823233
14/08/2026
آپکو اور آپکے گھر والوں کو ماہِ میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت بہت مبارک ہو۔
دعا ہے اللہ کریم اس مہینہ کے صدقے میں ہم سب کی تمام نیک جائز دلی تمنائیں پوری فرمائے آمین ❤️
🇵🇰
🇵🇰
14/08/2026
گفٹ دینے کے لیے بھترین
1500
روپے کی خریداری پر ڈلیوری چارجز بالکل فری
جی ہاں سٹیشنری ائٹمز پر 1500 کی خریداری پر چارجز فری
اپنی مرضی کی سٹیشنری ائٹم سلیکٹ کریں اور ارڈر کے لیے واٹس ایپ کریں
مزید ڈیٹیل کے لیے واٹس ایپ کریں یا پھر ہماری پچھلی پوسٹ وزٹ کریں
03027823233
14/08/2026
بچوں کے لیے انٹرٹینمنٹ + لرننگ کا زبردست کومبو
اب زین کتاب گھر پر بچوں کے لیے ایسی دلچسپ بکس دستیاب ہیں جن میں صرف کہانیاں ہی نہیں 😍
بلکہ ایک ہی بک میں ملے گا 👇
📖 دلچسپ کہانیاں
🎨 کلرنگ کا آپشن
❓ پہیلیاں
😂 مزےدار لطیفے
🧠 مختلف معلومات
✨ اور بچوں کی دلچسپی برقرار رکھنے والا خوبصورت انداز
یعنی بچوں کے لیے Full Entertainment + Learning Package ❤️
یہ بکس خاص طور پر اُن بچوں کے لیے بہترین ہیں جو:
✔️ رنگ بھرنا پسند کرتے ہیں
✔️ کہانیاں شوق سے پڑھتے ہیں
✔️ نئی نئی معلومات جاننا چاہتے ہیں
✔️ موبائل سے ہٹ کر کچھ کریئیٹو کرنا چاہتے ہیں
📚 مختلف خوبصورت ٹائٹلز دستیاب ہیں
اور ہر بک بچوں کو مصروف رکھنے کے ساتھ ساتھ سیکھنے میں بھی مدد دیتی ہے 💫
📝 سادہ پیپر پر شائع شدہ
💰 قیمت: صرف 100 روپے فی بک
📦 اپنے موجودہ پارسل کے ساتھ بھی ایڈ کروا سکتے ہیں
🚚 ڈلیوری چارجز لاگو ہوں گے
بچوں کے لیے کم قیمت میں بہترین اور فائدہ مند انتخاب 🌟
قرآن مجید، اسٹیشنری آئٹمز، اسکول بیگز، کالج بیگز کے لیے رابطہ کیجئے۔
📍 مرکزی جامع مسجد کے سامنے، کچاکھوہ شہر، ضلع خانیوال
📲 WhatsApp: 03027823233
📘 Facebook: Zain Kitab Ghar
🇵🇰