17/08/2026
احسن سلیم کاشی منگل حریرا
community
17/08/2026
احسن سلیم کاشی منگل حریرا
15/08/2026
ماشاءاللہ
سحر پرویز
جشن آزادی کے سلسلے میں کھیلے جانے والے انڈر 17 فٹبال میچ میں 3 گول کرنے پر ان کو میں آف دی میچ قرار دیا گیا
15/08/2026
ماشاءاللہ
طحہ رحمان اور سحر پرویز نے جشن آزادی کے سلسلے میں کھیلا گیا فٹبال میچ جیتنے کے بعد MNA محمد خان ڈاھا سے ٹرافی وصول کی ان کے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد حفیظ صاحب بھی موجود تھے
15/08/2026
جاوید اختر
صدر ینگ کالاباز فٹبال کلب 23/10R اور
تنویر خان وردگ
صدر کالاباز فٹبال کلب 23/10R
حافظ جمشید الرحمن خالد اینڈ زبیر شہید فٹبال کلب 28/10R کو ونر ٹرافی گفٹ کردی
14/08/2026
ماشاءاللہ
حافظ جنید الرحمن
حافظ جمشید الرحمن اور مجیب الرحمان بہت ہی ٹینلٹڈ پلیئر ہیں اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین
14/08/2026
سفیان سعید عبدالباسط اور علی شیر اگر اسی طرح محنت اور لگن سے کھیلتے رہے تو انشاءاللہ اللہ تعالی ضرور کامیابی عطا کرے گا
14/08/2026
طحہ رحمان سحر پرویز اور صادق خان جو فٹبال سے محبت کرتے ہیں اور جب بھی کلب کا میچ ہو یہ ٹیم کے ساتھ ہر جگہ جاتے ہیں اللہ تعالی ان کو سدا سلامت رکھے آمین