Keran Championship

Keran Championship Keran Championship is top and premium Tapeball Cricket Event in the History of Neelum

15/09/2026

Kiran Championship Registration
🏏 KIRAN CHAMPIONSHIP 2026 🏏
🔥 کرکٹ کے شائقین کے لیے بڑی خبر!
کیران چیمپئن شپ کے لیے رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔
رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 17 ستمبر 2026
تمام ٹیمیں اپنی رجسٹریشن مقررہ تاریخ سے پہلے مکمل کروا لیں۔
رجسٹریشن کے لیے ٹیم نام اور کپتان فائنل کر کے دینے ہیں
🏆 مقابلہ ہوگا، جوش ہوگا، اور میدان میں اصل چیمپئن کا فیصلہ ہوگا!
📢 Don’t miss the chance — Register your team now!Wasid Khan

05/09/2026

شائقین کرکٹ انتظار کی گھڑیاں ختم
Its Time for Keran Championship
تمام ٹیمز اپنی رجسٹریشن کروانا شروع کریں ۔
کیرن چمپئن شپ سیزن تھری میں پہلی سولہ خوش نصیب ٹیموں کو شامل کیا جائے گا
ٹورنامنٹ ڈسڑکٹ نیلم کے ساتھ آل پاکستان 3 اوپن کے تحت کھیلا جائے گا
ٹورنامنٹ چئیرمین واصد خان
+92 355 6853313
سپوکس پرسن۔ ندیم احمد ناصر
03109135799
03556274567

🏆 زین شہید کیرن نے میدان مار لیا! 🏆کیرن کے مقام پر کھیلا گیا ٹورنامنٹ ذین شہید کیرن نے جیت لیا جس میں ضلع بھر کی تمام اچ...
05/09/2026

🏆 زین شہید کیرن نے میدان مار لیا! 🏆
کیرن کے مقام پر کھیلا گیا ٹورنامنٹ ذین شہید کیرن نے جیت لیا جس میں ضلع بھر کی تمام اچھی ٹیموں نے شرکت کی
فائنل میچ میں ایک طرف پورے نیلم کے ٹاپ اور بہترین کھلاڑی موجود تھے، لیکن زین شہید کے حوصلے، محنت اور شاندار کھیل کے سامنے سب کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 🔥
یہ صرف ایک جیت نہیں، بلکہ عزم، محنت اور بہترین کھیل کی فتح ہے۔ 🏏
زین شہید نے ثابت کر دیا کہ میدان میں نام نہیں، کارکردگی بولتی ہے!
بہت بہت مبارک ہو زین شہید
اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

آج ایک بار پھر کیرن ینگ سٹار نے شاہکوٹ کے مقام پر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ٹیم کی محنت، جذبہ...
26/04/2026

آج ایک بار پھر کیرن ینگ سٹار نے شاہکوٹ کے مقام پر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔
ٹیم کی محنت، جذبہ اور لگن قابلِ تعریف ہے۔
مبارک ہو کیرن ینگ سٹار! آپ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔
ایسے ہی کامیابیوں کا سفر جاری رکھیں 🌟🏆

02/04/2026

شائقین کرکٹ انتظار کی گھڑیاں ختم
Its Time for MSK Kashmir Super League
نڑول کرکٹ سٹیڈیم مظفرآباد ایک تاریخی کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کو تیار

20/03/2026

Mini Keran Championship Is coming Soon ...
🏆🔥 نیلم ویلی کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🔥🏆
نیلم کی خوبصورت وادی میں ایک بہت بڑا اور شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے! 💥
یہ موقع ہے اپنے ٹیلنٹ کو دکھانے کا اور اپنے علاقے کا نام روشن کرنے کا! 💪
📍 Location: Shahkot Ground, OR Keran Ground Neelum Valley
Coming Soon… (Date jaldi announce hogi)
⚠️ Important Announcement:
Is tournament mein sirf Neelum Valley ke larkay hi participate kar sakte hain ✔️
🎯 Apni teams ready karo, practice shuru karo aur tayar ho jao ek legendary competition ke liye!
🥇 Winner ke liye zabardast prizes Har match hoga full excitement se bharpoor
📣 Register karwane ke liye jald contact karein!

05/02/2026

Best Bowler of the tournament 🔥
Speed Star Of Kashmir
Neelum Express 🔥

Well played What a Spell By Mr Mahmmar 🔥
05/02/2026

Well played
What a Spell By Mr Mahmmar 🔥

نوجوان فاسٹ بالر راجہ معمر نيلم سپر لیگ میں نيلم کرکٹ کلب بور بالا کی نمائندگی کرنے کے لیے  کراچی پہنچ چکے ہیں    RAJA M...
31/01/2026

نوجوان فاسٹ بالر راجہ معمر نيلم سپر لیگ میں نيلم کرکٹ کلب بور بالا کی نمائندگی کرنے کے لیے کراچی پہنچ چکے ہیں

RAJA MEHMER ♥

Address

Keran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Keran Championship posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category