24/06/2026
🚨سلمان علی آغا پاکستان کے لیے نئے ٹیسٹ کپتان🚨 سلمان علی آعا ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کی قیادت کرے گے، حالانکہ، انہیں پہلے ہی بتا دیا گیا تھا کہ وہ اگلے ٹیسٹ کپتان ہوں گے۔🇵🇰❤🔥
RKW Sports Board Kasur best opportunity player publicity panel
24/06/2026
🚨سلمان علی آغا پاکستان کے لیے نئے ٹیسٹ کپتان🚨 سلمان علی آعا ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کی قیادت کرے گے، حالانکہ، انہیں پہلے ہی بتا دیا گیا تھا کہ وہ اگلے ٹیسٹ کپتان ہوں گے۔🇵🇰❤🔥
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
24/06/2026
🏏 ڈسٹرکٹ قصور کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات کی تیاریاں تیز کر دیں!
ڈسٹرکٹ قصور کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات کا انعقاد جلد متوقع ہے۔ متوقع طور پر Pakistan Cricket Board انتخابی شیڈول، ووٹنگ لسٹ اور دیگر ضابطہ کار جاری ۔
"صدارت خواب دیکھنے سے نہیں، بھرپور تیاری، مضبوط ٹیم اور کرکٹ کی خدمت کے جذبے سے حاصل ہوتی ہے۔"
🏏 تیاری پکڑ لو، وقت قریب ہے!
20/05/2026
*President Trophy Grade 2*
Team name
*IMCC*
Venue Faislabad
Abu bakar gujjar
From Rao Khan Wala super ⭐⭐ star
04/05/2026
کوشل مینڈس پی ایس ایل 2026 کی بہترین وکٹ کیپر قرار ❤🔥
04/05/2026
ماشاءاللہ 💛🏏
🏆 چیمپئن کپتان بابر اعظم — یادگار لمحہ
پی ایس ایل ٹرافی کے ساتھ بابر اعظم اپنے بھائیوں کے ساتھ خوشی کے لمحات شیئر کرتے ہوئے نظر آئے۔ 😍
💖 جیت کی خوشی، خاندان کا ساتھ — واقعی ایک خوبصورت اور یادگار منظر!