17/03/2026
اس کو کہتے ہے خود مختار کرکٹ بورڈ ہیڈ کوچ اور سلیکشن کمیٹی بھارتی میڈیا کی مطابق گزشتہ روز بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے میٹنگ طلب کیا گیا تھا جس میں ہیڈ کوچ گوتھم گمبھیر چیف سلیکٹر اجیت اگرکار بھی شریک تھے بھارتی بورڈ نے میٹنگ میں اگلے دوسالوں کیلئے پلان تیارکرنے کے حوالے سے بات کی اور اس میں یہ فیصلہ کرلیا گیا ہے کہ سوریا کمار کو کپتانی سے ہٹا کر ہاردک پانڈیا کو کپتان بنایا جائے جس میں کوچ اور چیف سلیکٹر نے اس فیصلے کی حمایت کردی رپورٹ کے مطابق اگر سوریا نے ٹیم میں بطور پلیئر جگہ پکی کرنی ہے تو اس کو آئی پی ایل اور ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارمنس دینی ہوگی ورنہ وہ ٹیم میں بطور پلیئر بھی جگہ نہیں بناپائیں گے اس کو کہتے ہے کرکٹ سسٹم چلانے والے پروفیشنل لوگ جس کپتان نے بھارت کو اپنی کپتانی میں ٹی 20 ورلڈ کپ جیتایا لیکن وہ اپنی خراب بلےبازی سے نہ صرف کپتانی بلکہ ٹیم میں بھی جگہ بنانامشکل ہوگیا ہے
اور ہمارے ہاں ایک صحافی کے بیٹے کو ٹیم میں شامل کیا گیا جس کی بلے بازی کی تکنیک کو دیکھ کر کرکٹ نہ سمجھنے والا بھی بول دے گا یہ تو سفارشی ہے لیکن آج عاقب جاوید کو صحافی حسین طلعت کے بیٹے کے دفاع میں پریس کانفرنس کرنی پڑی سلمان آغا نے پورے ورلڈ کپ میں 24 رنز بنائے لیکن وہ کپتان ہے