15/06/2026
📢 اہم ترین پیغام: کھوت پریمیئر لیگ (KPL) سیزن 1
السلام علیکم کے پی ایل کا آج فائنل ڈے۔۔۔۔
جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ لیگ کے میچز کو عارضی طور پر روک دیا گیا تھا،
اب ٹورنامنٹ کو منظم طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے لیگ کا بقیہ میچز آج کے دن میں کرا دیں گے
🏆 آج سوموار (ان شاء اللہ): لیگ کا فائنل میچ کروا کر ایونٹ کا اختتام کیا جائے۔
آپ سب کے تعاون کا بے حد شکریہ! 🤝
انتظامیہ: کھوت پریمیئر لیگ@