05/07/2026
🚨 جیکب بیتھل کی 76 رنز کی میچ جتوانی والی اننگز!* 🫡
بھارت کے خلاف انگلینڈ کو فتح دلانے کے لیے میچورٹی، کنٹرول اور شاندار شاٹس سے سجی ایک ناقابلِ شکست اننگز۔ 🏴🔥
کرکٹ میچ کی لائیو اپڈیٹ کیلئے ھمارے پیج کو لائیک اور فالو لازمی کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں شکریہ World of Cricket By M.K
JIIN MY GROUP FOR UPDATE SPORTS KINGDOM BY M.K
05/07/2026
Vaibhav Sooryavanshi announced himself in style, joining an elite list of Indians with the most sixes on T20I debut. A glimpse of the power he brings to the top of the order. 💥🇮🇳
کرکٹ میچ کی لائیو اپڈیٹ کیلئے ھمارے پیج کو لائیک اور فالو لازمی کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں شکریہ World of Cricket By M.K
JOIN MY GROUP SPORTS KINGDOM BY M.K
04/07/2026
🚨 آئی پی ایل کے شیر، آئرلینڈ کے بعد انگلینڈ میں بھی ڈھیر! 🦁➡️😅
🏏 دوسرے ٹی20 میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی اور سوشل میڈیا پر پاکستانی شائقین کی خوشی دیدنی رہی! 😂🔥
🤣 لگتا ہے اس جیت پر جتنا پاکستانی فینز خوش ہیں، شاید اتنا انگلینڈ کے فینز بھی نہ ہوں! 🇵🇰❤️🏴
کرکٹ میچ کی لائیو اپڈیٹ کیلئے ھمارے پیج کو لائیک اور فالو لازمی کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں شکریہ World of Cricket By M.K
JOIN MY GROUP SPORTS KINGDOM BY M.K
🏏🔥
04/07/2026
GOOD CATCH BY SURYAWANSHI
SAM CURAM GONE ON JUST (7) RUNS
ENGLAND NEED 12 RUJS IN JUST (15) BALLS
After ; 17.3 Overs
ENGLAND : 179/6
کیا انگلینڈ اس میچ کو جیت پایگا ؟
نیچے کمنٹ کرکے بتائیں
INDIA : 191
After : 20 Overs
FOLLOW FOR MORE UPDATES World of Cricket By M.K
JOIN MY GROUP SPORTS KINGDOM BY M.K
04/07/2026
BIG OVER
JACOB BETHEL SMASH 29 RUNS IN (1) OVER
After ; 17 Overs
ENGLAND : 171/5
کیا انگلینڈ اس میچ کو جیت پایگا ؟
نیچے کمنٹ کرکے بتائیں
INDIA : 191
After : 20 Overs
FOLLOW FOR MORE UPDATES World of Cricket By M.K
JOIN MY GROUP SPORTS KINGDOM BY M.K
04/07/2026
After ; 16 Overs
ENGLAND : 142/5
کیا انگلینڈ اس میچ کو جیت پایگا ؟
نیچے کمنٹ کرکے بتائیں
INDIA : 191
After : 20 Overs
FOLLOW FOR MORE UPDATES World of Cricket By M.K
JOIN MY GROUP SPORTS KINGDOM BY M.K
04/07/2026
ENGLAND NEED 59 RUNS IN JUST (30 ) BALLS
کیا انگلینڈ اس میچ کو جیت پایگا ؟
نیچے کمنٹ کرکے بتائیں
INDIA : 191
After : 20 Overs
England : 132/4
After ; 15 Overs
FOLLOW FOR MORE UPDATES World of Cricket By M.K
JOIN MY GROUP SPORTS KINGDOM BY M.K
04/07/2026
INDIA VS ENGLAND T20 SERIES
INDIA WIN THE TOSS AND DECIDED TO BAT FIRST
INDIA : 191
After : 20 Overs
England : 118/4
After ; 13 Overs
FOLLOW FOR MORE UPDATES World of Cricket By M.K
JOIN MY GROUP SPORTS KINGDOM BY M.K
04/07/2026
INDIA VS ENGLAND T20 SERIES
INDIA WIN THE TOSS AND DECIDED TO BAT FIRST
INDIA : 191
After : 20 Overs
England : 113/3
After ; 12 Overs
FOLLOW FOR MORE UPDATES World of Cricket By M.K
JOIN MY GROUP SPORTS KINGDOM BY M.K
04/07/2026
🚨 بریکنگ نیوز | پاکستان کرکٹ
ذرائع کے مطابق، بابر اعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی جانب سے دوبارہ ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش قبول کر لی ہے۔ تاہم، اس خبر کی تاحال سرکاری طور پر PCB کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی۔
📊 بابر اعظم کی بطور ٹیسٹ کپتان کارکردگی:
🏏 میچز: 20
✅ فتوحات: 10
❌ شکستیں: 6
🤝 ڈرا: 4
📈 جیت کا تناسب: 50٪
اعداد و شمار کے مطابق، بابر اعظم کا 50 فیصد کامیابی کا تناسب انہیں Misbah-ul-Haq کے بعد پاکستان کے کامیاب ترین ٹیسٹ کپتانوں میں شامل کرتا ہے۔
اگر یہ خبر درست ثابت ہوتی ہے تو شائقین کرکٹ ایک بار پھر بابر اعظم کو پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کرتے دیکھ سکتے ہیں۔
🇵🇰 آپ کی رائے کیا ہے؟ کیا بابر اعظم کو دوبارہ ٹیسٹ کپتان بنایا جانا چاہیے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔
کرکٹ میچ کی لائیو اپڈیٹ کیلئے ھمارے پیج کو لائیک اور فالو لازمی کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں شکریہ World of Cricket By M.K
JOIN MY GROUP SPORTS KINGDOM BY M.K