29/08/2026
🚨پاکستان کا اگلا شعیب اختر قیوم خان! راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے بھی پاکستان کے ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر قیوم خان سے ملاقات کی اور اس کو شاندار ٹپ دئیے 💯❤🔥
Official page Of Scroll Cricket
🏟️ New Journey! Support & Follow Us 🏏
📈 Daily Updates | News | Best Moments
.
. Keep Supporting For More Content! ❤️🙏
29/08/2026
🚨پاکستان کا اگلا شعیب اختر قیوم خان! راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے بھی پاکستان کے ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر قیوم خان سے ملاقات کی اور اس کو شاندار ٹپ دئیے 💯❤🔥
29/08/2026
🚨 کاش نیپال میں بھی مدارس کے سٹوڈنٹ ہوتے 🚨
پاکستانیوں اللہ کا شکر ادا کرو کہ یہاں زندگی میں کیا مرنے کے بعد بھی دینی مدارس کے طلباء آپکی مال وجان کی حفاظت کرتے ہیں یہ دو تصاویر منہ بولتا ثبوت ہے کہ ایک طرف تو سیلابی تباہی کے بعد عورت کے کانوں سے بالیاں نکالی جارہی لاش کی بے حرمتی کی جارہی ہے جبکہ دوسری طرف تصویر میں نظر آنے والا مدرسہ کا سٹوڈنٹ لاکھوں کا سونا سیلاب تباہی کے بعد اپنے مالک کو واپس کردیتا ہے فرق جان کر جیو؛؛ 🫡🥺❤️🩹
29/08/2026
🚨 بھارت کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر دنش کارتیک کا پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے احتتام پر کہنا تھا 🗣️
پاکستان کی بیٹنگ اتنی فلاپ ہوگی یہ میں نے سوچا بھی نہیں تھا ٹیم میں اب بھی ایسے پلیئر ہے جو بڑی اننگز کھیل سکتے ہیں لیکن میں نے ایک چیز نوٹ کرلی ہے کمنٹری کرتے ہوئے کہ بلے باز بہت پریشر میں ہے اس سے پہلے میں نے پاکستانی بلے باز ایسے نہیں دیکھے اور اس کی وجہ جہاں تک مجھے لگ رہا ہے کہ پاکستان ٹیم کیساتھ ڈرسنگ روم میں کوئی بڑا بیٹنگ کوچ نہیں ہے یونس خان کی میں بہت عزت کرتا ہوں وہ ایک بڑے بلے باز رہ چکے ہے ٹیسٹ کرکٹ میں اگر آپ کے پاس اتنا بڑا لیجنڈ موجود ہے جس نے ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز بنائے ہو دس ہزار رنز بنانا کوئی مذاق نہیں اور میرے خیال میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو یونس خان سے فائدہ اٹھانا چاہئے ناتجربہ کار کوچز کو لائیں گے تو رزلٹ ایسا ہی آئے گا کوچز کا بہت بڑا رول ہوتا ہے اگر کوچز کا رول نہیں ہوتا تو دنیا کی ٹیمیں اتنی مہنگے کوچز کھبی بھی ٹیم کیساتھ نہیں رکھتے..🫡❤️🩹🫴
29/08/2026
🚨پاکستان ٹیم کے لیے اچھی خبر: الحمدللہ لارڈز میں اس وقت رحمت کی تیز بارش ہورہی ہے۔ ⛈️❤
29/08/2026
🚨ایک تصویر انگلینڈ کے آل راؤنڈر کرس ووکس کی ہے چند ماہ پہلے بھارت کے خلاف جب آخری وکٹ پر ٹیم کی ضرورت تھی زخمی بازو کو جرسی میں چھپا کر میدان میں اتر گئے 🚨
باوجود اس کے کہ ڈاکٹر نے سختی سے منع کیا لیکن ٹیم کو ضرورت تھی ایک ہاتھ سے بلے کو پکڑا باولر کا سامنا بھی کیا آج بھی دنیا اس کی بہادری اور ملک سے محبت کی مثالیں دیتی ہے..❤️🩹🫡
دوسری جانب پاکستان کے امام الحق جو میچ میں شامل تو ہوگئے میچ فیس وصولی کیلئے باوجود اس کے کہ اس سے پوچھا گیا کہ تم فٹ ہو یا نہیں لیکن میچ میں دس اوور کے بعد موصوف نے پچ کو دیکھ کر کہا 🗣️
میں تو فٹ نہیں ہوں اور گراؤنڈ سے باہر جاکر ڈریسنگ روم میں لات پہ لات رکھ کر ہاتھ میں کافی لیکر تماشائی کی طرح میچ دیکھنے لگ گیا پاکستان کی جب بیٹنگ شروع ہوئی وکٹیں گرنے لگ گئی تو سب کو یقین تھا کہ امام بیٹنگ کیلئے ضرور آئے گا لیکن مشکل پچ کو دیکھ کر اس نے اپنا فیصلہ برقرار رکھا اور نہیں آیا جس پر انگلینڈ کے کمنٹیٹر ناصر حسین نے کہا کہ میرے خیال میں امام الحق اگر ڈریسنگ روم میں بیٹھا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ وہ بلے بازی کرسکتا ہے بلےبازی کیلئے نہیں آنا سمجھ سے بالاتر ہے
یہ ہے وہ لوگ جو پاکستان کرکٹ پر مسلط ہے اور نوجوان کھلاڑیوں کا راستہ انہوں نے سات سالوں سے روکا ہوا ہے ایک میچ فیس وصولی کی خاطر اس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو نو کھلاڑیوں کیساتھ بلےبازی کرنے پر مجبور کیا
28/08/2026
یہ آج کا میچ ہے دوستوں! اس سے آپ اندازا لگائے کہ چھوٹی چھوٹی ٹیموں نے کتنی ترقی کی ہے، اور ہماری بزدل ٹیم دن بہ دن نیچے گررہی ہے..🇵🇰 🙏🥺
28/08/2026
🚨 بھارت کے وکٹ کیپررشبھ پنت پاکستانی امپائر احسن رضا سری لنکا اور بھارت ٹیسٹ میچ کے آخری دن دونوں اپس میں کھڑے ہوکربہت ہنس رہے تھے 🚨
جیسے یہ امپائر نہیں بلکہ دو دوست آپس میں گپ شپ لگا رہے ہو میچ کے بعد بھارتی صحافی نے رشبھ پنت سے سوال کیا کہ امپائر احسن رضا اور آپ کے درمیان کیا ایسی بات ہوئی میچ کے دوران جس پر اپ دونوں بہت ہنسے جس پر رشبھ پنت نے کہا🗣️
کہ میں گیند لیکر گیا احسن رضا کے پا س کہ اس کے تھاگے نکل گئے ہے اس نے گیند کو گیج میں ڈالا چیک کرنے کیلئے تو وہ بھی ہنس پڑا کہ یہ گیند آج کچھ زیادہ ہی خراب ہوا ہے میں نے کہا صبح سے ہم باولنگ کرکے تھک گئے گیند پہ گیند بدل رہے ہیں لیکن سری لنکا کا بلے باز سونل دنوشا آؤٹ ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے جس پر احسن رضا خوب ہنسے احسن رضا اکثر ہماری ٹیسٹ سیریز میں امپائر ہوتے ہے اس کے ساتھ تمام کھلاڑی گپ شپ لگاتے رہتے ہیں ایک ہی زبان ہے اور وہ بھی خوش طبیعت انسان ہے🥰🫶
28/08/2026
🚨 اگر چوبیس گھنٹوں کے دوران ان پانچ ہندو نوجوانوں کو گرفتار نہیں کیا گیا تو پھر جو ہوگا اس کے زمہ دار ہم نہیں ہونگے 🚨
سابق بھارت کپتان محمد اظہر الدین نے اعلان کردیا اس دوکان میں جتنا نقصان ہوا یہ بھی ہم لیکر رہیں گے..
مسلم میڈیا بھارت کے مطابق بھارت کے شہر اترپردیش میں مسلمان محمد اسحاق کی کپڑے کی ایک بڑے دوکان کو پانچ ہندوؤں نوجوانوں نے آگ لگا کر جلادیا اور اس کی وجہ صرف یہ تھی کہ اس دوکان کے سامنے گائے کی پوجا کیلئے ایک جگہ بنایا گیا محمد اسحاق کی دوکان تیس سال پرانی تھی اور ایک ماہ پہلے ہندوؤں نے اس کے دوکان کے سامنے گائے کی پوجا کیلئے ایک جگہ بنایا
سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد اظہر الدین کو خبر دی گئی جس پر محمد اظہر الدین پہنچ گئے محمد اسحاق محمد اظہر الدین سے لپٹ کر رونے لگ گئے اور کہا میرا کروڑوں روپے کا کاروبار ختم ہوگیا محمد اظہر الدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں چوبیس گھنٹے کا ٹائم دیتا ہوں زیادہ نہیں سی سی ٹی وی ویڈیو ہم نے آپ کے حوالے کردی ہے چوبیس گھنٹے کے بعد اگر ان پانچ افراد کو گرفتار نہیں کیا گیا تو اترپردیش میں موجود کروڑوں مسلمان اپنے بھائی کے حق کیلئے اس کے ساتھ سڑکوں پر ہونگے یہ سب مودی سرکار کی کہنے پر ہورہاہے اگر ایسا ہی رہا تو تم بھی دوکانیں نہیں چلا سکوگےدوکان تم بناو گے اور جو نقصان ہوا وہ تم سے لیکر رہیں گے اب مرضی آپ کی ہے اور چوبیس گھنٹے آپ کے پاس ہیں ہم نے کمزور تھے اور نہ ہونگے اپنا حق کیسے لیا جاتا ہے وہ ہم اب لینا جانتے ہیں وہ وقت گزار گیا جب ہندوستان کا مسلمان تمہارے سامنے خاموش رہتا تھا بھارت کو صرف آپ کی جاگیر نہیں بننے دیا جائے گا
27/08/2026
مارک ووڈ نے کہا🗣️ کہ بابر اعظم آج ٹیم کو شاندار انداز میں لیڈ کر رہے ہیں، پہلے میچ کے مقابلے میں پاکستان نے بہت بہترین آغاز کیا ہے۔ محمد عباس نے بھی زبردست بولنگ کا مظاہرہ کیا— وہ واقعی ٹیسٹ کرکٹ کا ایک بہترین بولر ہے 🇵🇰💯🥰
26/08/2026
🚨پاکستان کرکٹ ٹیم نے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں گروپ فوٹو شوٹ کے بعد کرسیاں بھی خود اٹھا لیں۔ 😜😂
سادگی ہو تو ایسی! 🫡