11/06/2026
شاہ لطیف ٹاون
پیپلز پارٹی ملیر کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات آغا طارق پٹھان۔خدا بخش پٹھان۔زبیر بلوچ۔اسد میمن۔خان ملاح نے سئنیر صحافی مختیار چانڈیو سے انکی بیٹی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔اللہ پاک معصوم بچی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
11/06/2026
شاہ لطیف ٹاون
پیپلز پارٹی رھنما اور ٹاون میونسپل کارپوریشن ابراھیم حیدری نذیر احمد بھٹو کے والد کے انتقال پر ایم پی اے محمود عالم جاموٹ۔ پیپلز پارٹی ملیر کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات آغا طارق پٹھان۔سئنیر صحافی رفیق بھٹو۔خدا بخش پٹھان۔زبیر بلوچ۔اسد میمن۔ڈی ایس پی بن قاسم شوکت ملھن۔تاجر رھنما غلام شبیر بھٹی۔چودھری فضل حق۔فیضان میمن۔صابر بھائی ۔خان ملاح نے تعزیت کا اظہار کیا ۔
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
11/06/2026
پاکستان پیپلز پارٹی ملیر کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات آغا طارق پٹھان، خدا بخش پٹھان اور زبیر بلوچ نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں ڈاکٹر مسرور سیال اور محسن سیال سے ان کے والد محترم کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔
انہوں نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و ہمت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ :::
24/05/2026
گلشنِ حدید اور اسٹیل ٹاؤن کے عوام سے گزارش ہے کہ کل صبح 11 بجے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد گلشنِ حدید میں پینے کے پانی کے منصوبے کا افتتاح کرنے تشریف لا رہے ہیں۔
گلشنِ حدید اور اسٹل ٹاؤن کے عوام ایک سال سے پانی کی شدید قلت کا سامنا کر رہے تھے، اور اب الحمدللہ اس مسئلے کے حل کے لیے یہ اہم اقدام کیا جا رہا ہے۔
گلشنِ حدید اور اسٹیل ٹاؤن کے تمام عوام سے اپیل ہے کہ وہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد اور Pakistan Peoples Party ضلع ملیر کی قیادت کا بھرپور استقبال کریں۔
17/05/2026
سابق ممبر ضلع کونسل کراچی سری چند ککریجا کے والد کے انتقال پر پیپلز پارٹی ملیر کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات آغا طارق پٹھان۔سی ای او السدرہ بلڈر چوھدری اکرم أرائیں۔خدا بخش پٹھان۔بابو لعل رامناٹی۔مھیندر کمار ۔اسرف خان ۔سنیل کمار ۔بدل داس و دیگر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ۔
12/05/2026
قیادت وہی جو ہر مشکل میں کارکنوں کے ساتھ کھڑی رہے۔
آغا طارق پٹھان ✌️❤️
12/05/2026
آغا طارق پٹھان صرف ایک نام نہیں،
وفاداری، خدمت اور جدوجہد کی پہچان ہیں۔ ✌️🔥
Agha Tariq Pathan
12/05/2026
جو عوام کے دل جیت لے
وہی اصل لیڈر ہوتا ہے۔
آغا طارق پٹھان ❤️
Agha Tariq Pathan
12/05/2026
قیادت کا انداز ہو یا کارکنان سے محبت،
آغا طارق پٹھان ہر دلعزیز شخصیت کے طور پر اپنی پہچان رکھتے ہیں۔
آپ کی انتھک محنت، تنظیمی خدمات اور پارٹی کے لیے جذبہ نوجوانوں کے لیے مثال ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤝🌹