Mughal sports10

Mughal sports10

Share

Cricket updates, match analysis & epic highlights – your ultimate cricket hub! 🏏 #Mughalsport10" ✅

Photos from Mughal sports10's post 03/09/2026

🇵🇰🏏 پاکستان ٹیم برمنگھم پہنچ گئی!

تیسرے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کی برمنگھم آمد، میچ 9 ستمبر سے شروع ہوگا۔ 🔥

سیریز میں انگلینڈ کو 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، لیکن نئی ٹیم کے ساتھ کیا پاکستان آخری ٹیسٹ میں کم بیک کر پائے گا؟ 👀🇵🇰

آپ کے خیال میں پاکستان تیسرا ٹیسٹ جیت سکتا ہے؟ 🤔

03/09/2026

🔥 76 رنز، صرف 48 گیندوں پر! 🔥

حسن نواز نے CPL میں ایک بار پھر کمال کر دیا! 🇵🇰🏏
شاندار اننگز، شاندار پاور ہٹنگ — Proud moment for Pakistan! ❤️🇵🇰

کیا حسن نواز پاکستان کی ٹی20 ٹیم میں مستقل جگہ کے حقدار ہیں؟ 👀

02/09/2026

👑🇵🇰 گرین شرٹس کی کنگ چارلس سے شاہی ملاقات! 😍🏏

لندن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے آفیشلز نے کنگ چارلس III سے ملاقات کی اور انہیں خصوصی کرکٹ بیٹ بھی پیش کیا۔ 🇵🇰❤️

شاہی محل میں گرین شرٹس کی یہ ملاقات کیسی لگی؟ 👑🔥

02/09/2026

اتنی بڑی سرجری کے بعد بھی میر حمزہ یاد نہیں آیا؟ 🤦‍♂️

500+ فرسٹ کلاس وکٹیں، انگلینڈ میں پہلے سے موجود، کاؤنٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں اور انگلینڈ کی کنڈیشنز سے بھی واقف ہیں… پھر بھی اسکواڈ سے باہر! 😐

بھائی اگر اتنی تبدیلیاں کرنی ہی تھیں تو میر حمزہ کو ایک موقع دینے میں آخر کیا مسئلہ تھا؟

آپ کے خیال میں 500+ فرسٹ کلاس وکٹوں والے میر حمزہ کو انگلینڈ میں موقع نہ دینا سلیکشن کی غلطی ہے یا اس کے پیچھے کوئی مضبوط کرکٹنگ وجہ بھی ہو سکتی ہے؟ 👇

02/09/2026

🚨🚨 بڑی خبر، پاکستان کرکٹ میں ایک اور طوفان! 🇵🇰🏏

امام الحق پر PCB کی جانب سے 1 سے 2 سال کی پابندی لگنے کا امکان! 😱
جبکہ محمد رضوان کے بارے میں بھی خبریں ہیں کہ انہیں مستقبل قریب میں کسی بھی پاکستانی ٹیم میں منتخب نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ 👀
❓ کیا PCB کو واقعی سخت ایکشن لینا چاہیے یا پہلے مکمل اور شفاف انکوائری ہونی چاہیے؟

02/09/2026

بابر اعظم کے چہرے سے صاف نظر ارہا ہے
جو کچھ ہوا ہے بابر اس سے خوش نہیں ہے۔
۔
۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔

゚viralシ

02/09/2026

بابر بھائی، اب کپتان نہیں، ایک لیڈر بن کر دکھاؤ! 🇵🇰🔥

کپتانی چھوڑو، بول دو: میں تیسرا ٹیسٹ نہیں کھیل رہا۔
تمہارے کھلاڑیوں اور ہیڈ کوچ کی بےعزتی ہوئی ہے۔

اسٹینڈ لو، پورا پاکستان تمہارے ساتھ کھڑا ہوگا! 🇵🇰❤️

کیا بابر ایسا کر سکتا ہے؟ 🤔
یا وہ واقعی صرف ایک Dummy Captain ہے؟ 👀

02/09/2026

یار بابر! اب کپتان نہیں، ایک لیڈر بن کر دکھاؤ! 🇵🇰🏏

کپتانی چھوڑ دو اور بول دو کہ میں تیسرا ٹیسٹ نہیں کھیل رہا۔
آپ کے سامنے 7 کھلاڑی تبدیل کر دیے گئے، ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ بھی تبدیل ہو گئے۔

آپ کے کھلاڑیوں کی بےعزتی ہوئی ہے، آپ کے ہیڈ کوچ کی بےعزتی ہوئی ہے۔ 💔

اب وقت ہے لیڈرشپ دکھانے کا!
یقین کرو پورا پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہوگا۔ 🇵🇰❤️
پی سی بی آپ کو آسانی سے نکال نہیں سکتا، بس ایک بار اسٹینڈ لو اور اپنے کھلاڑیوں کے لیے آواز اٹھاؤ۔

بکیا بابر ایسا کر سکتا ہے؟ 🤔
یا وہ واقعی صرف ایک Dummy Captain ہے؟ 👀

01/09/2026

🇵🇰🔥 پاکستان ویمن کی شاندار فتح! 🏏💚

پاکستان ویمن ٹیم نے ایشیا کپ 2026 کے پہلے میچ میں 35 رنز سے شاندار کامیابی حاصل کر لی! 👏🔥

گرین شرٹس کی ٹورنامنٹ میں فاتحانہ انٹری! 🇵🇰💚
پہلا میچ، پہلی جیت! 🏆🔥

❓ کیا پاکستان ویمن ٹیم اس بار ایشیا کپ کی ٹرافی اپنے نام کر پائے گی؟ 🏆🇵🇰
آپ کا کیا خیال ہے؟ 👇💬

01/09/2026

🚨 ایک اور استعفیٰ! 🇵🇰🏏

مصباح الحق کے بعد اسد شفیق نے بھی استعفیٰ دے دیا! 😱

لیکن پتہ نہیں عاقب جاوید کو آخر کب شرم آئے گی؟ 🤦‍♂️
مسئلہ اگر سب میں نظر آ رہا ہے تو پھر عاقب جاوید ابھی تک کیوں عہدے سے چمٹے ہوئے ہیں؟ 👀

PCB میں استعفوں کی لائن لگ گئی، بس ایک نام اور باقی ہے… 😏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Karachi