24/07/2026
Perfecting the yorker with the master. Nuwan Kulasekara .
Cricket News
24/07/2026
Perfecting the yorker with the master. Nuwan Kulasekara .
22/07/2026
Alhumdulilah for everything 😊. Happy to be part of trent rockets 🚀 for THE HUNDRED.
14/07/2026
انگلینڈ اور انڈیا کی جاری میچ میں انڈیا کے سابق کھلاڑی دینش کارتک نے انگلینڈ کے ٹیسٹ کے خطرناک بولر اسٹروٹ برود سوال کیا کہ آپ تو ٹیسٹ کے بہترین بولر تھے لیکن کیا آپ کو پھر بھی کسی بیٹسمین کے سامنے مشکل ہوتی تھی جس پر برود نے کہا کہ ہاں ایک بیٹسمین تھا جسے بولنگ کرنا مجھے ہمیشہ مشکل ہوتی تھی اور وہ ہے پاکستان کے لیجنڈ یونس خان وہ ٹیسٹ کے سب سے خطرناک بلے باز تھے🇵🇰💪🔥
14/07/2026
Virat Kohli has started regular practice sessions at Lord’s ahead of the upcoming ODI series against England. 🇮🇳🏏
افغان پریمیئر لیگ کے میچ میں ایک پرستار، رحمان اللہ گرباز کی کیپ چھین کر بھاگ گیا
14/02/2025
شاہین شاہ آفریدی، سعود شکیل اور کامران غلام کو جنوبی افریقہ کے خلاف سہ فریقی سیریز کے میچ کے دوران آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
ائی سی سی کو پاکستانی پلیئروں پر تو جرمانہ کرنا یاد اگیا لیکن جب پاکستان جنوبی افریقہ گیا تھا تب ان کے پلیرن ابھی یہ رویہ اختیار کیا تھا وہ کسی کو یاد نہیں چلو خیر ہے غلط تو پھر غلط ہے نا .
🔥 پیج کو لازمى فالو کرو مزید اپڈیٹ کے لیے Cricket Craze
13/12/2024
جنوبی افریقہ کے لیے 3 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے جارج لنڈے کو پاکستان نے سپر اسٹار بنا دیا۔
بیٹنگ: 24 گیندوں میں سے 48 رنز
بالنگ: 4 اوورز میں 21 رنز 4 وکٹیں