بابر اعظم: ہم پہلے بولنگ کریں گے۔ ایک تبدیلی - سلمان علی آغا نہیں کھیل رہے، میں کھیل رہا ہوں۔ ہم پچھلے میچ میں بیٹ کے ساتھ اچھے نہیں تھے، اس لیے ہم اپنی غلطیاں درست کرنے اور اس میچ میں اچھا کرنے کی کوشش کریں گے۔ اب میں سو فیصد فٹ ہوں۔ ہم اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی پوری کوشش کریں گے۔
_🏴England (Playing XI)_*: _Ben Duckett, Emilio Gay, Jordan Cox, Joe Root(c), Harry Brook, Dan Lawrence, Jamie Smith(w), Ollie Robinson, Gus Atkinson, Jofra Archer, Josh Tongue_⁵⁶🔰
💥🇵🇰*_Pakistan (Playing XI)_*: _Imam-ul-Haq, Azan Awais, Abdullah Shafique, Shan Masood, Babar Azam(c), Saud Shakeel, Mohammad Rizwan(w), Ali Usman, Khurram Shahzad, Mohammad Abbas, Mohammad Ali_⁵⁶🔰
The Final Over
کرکٹ 🏏 لوورز ہر قسم کی کرکٹ نیوز کے لیے فالو کریں
_*SL v IND, 2nd Test*_
_*SL 429-9 f & 290*_
_*IND 503-9 d*_
_*Match drawn*_
`: Sri Lanka ne apni innings *declare* kar di aur dono teams ke players ne haath milaye.
Indian players ne *Dinusha* se mil kar usay mubarakbad di uski *shandaar batting* par.
Kya kamal ki innings thi yaar! 🔥
*🇵🇰𝐏𝐀𝐊 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐎𝐟 🏴𝐄𝐍𝐆 𝟐𝐧𝐝 𝐓𝐞𝐬𝐭*
ENG 36/3 (10.3 ov)
Jordan Cox* 7(13)
Null Null Null
Mohammad Abbas 3/17 (5.3 ov)
*💥Day 1 - Session 1: Pakistan chose to field🔰*
کنگ کے آتے ہی ٹیم میں جان ا گئ
23/08/2026
SL v IND 2026: Indian team management refuses to release reserve players for ongoing Duleep Trophy- Report India won the toss and chose to bat first in second Test in Colombo.
19/08/2026
Rodri joins Barca! 💙🔵
Read more: https://www.geosuper.tv/latest/58838-barcelona-sign-rodri-from-manchester-city
19/08/2026
19/08/2026
برازیل کے لیجنڈری فٹبالر روبرٹو کارلوس نے اسلام قبول کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کردی۔
53 سالہ سابق ریال میڈرڈ اور برازیل اسٹار نے سعودی اخبار عکاظ سے گفتگو میں کہا کہ انہیں اسلام اور اس کے پیروکاروں کا بے حد احترام ہے، تاہم ان کے اسلام قبول کرنے سے متعلق خبریں درست نہیں ہیں۔
روبرٹو کارلوس کے مطابق یہ دعویٰ بھی غلط ہے کہ مراکشی فٹبال ایجنٹ سہیلہ الطاہری سے شادی کے بعد انہوں نے اسلام قبول کیا۔
واضح رہے کہ کارلوس کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد ان کے اسلام قبول کرنے کی قیاس آرائیوں نے زور پکڑا تھا۔ بعض سوشل میڈیا پوسٹس میں شادی کی تقریب کو ان کے مسلمان ہونے کے ثبوت کے طور پر پیش کیا گیا۔
اسی طرح کچھ تصاویر بھی بڑے پیمانے پر شیئر کی گئیں جن میں روبرٹو کارلوس کو اسلامی لباس میں دکھایا گیا تھا، تاہم لبنان کے اخبار ’النہار‘ کی جانب سے کیے گئے فیکٹ چیک میں ایسی ہی ایک تصویر کو مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کردہ قرار دیا گیا۔
روبرٹو کارلوس کی جانب سے وضاحت سامنے آنے کے بعد ان کے اسلام قبول کرنے سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کی حقیقت واضح ہوگئی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.