Coming Soon

Coming Soon

Share

Nigah Har Taraf

30/06/2026

سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ بھارت عالمی نظام میں بڑاکرداراورسلامتی کونسل کی مستقل نشست چاہتاہے،عالمی قوانین کا دعویدار بھارت آج خود قانون شکنی کررہا ہے۔

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی ملک پوری تہذیب مٹانےکےعزائم کااظہارنہیں کرسکتا،سندھ طاس معاہدےمیں تبدیلی دونوں ممالک کی رضامندی سے ہی ممکن ہے
Water Should Be a Source of Cooperation, Not Conflict, Says Hina Rabbani Khar
حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پانی کو تنازع کا نہیں بلکہ تعاون اور باہمی شراکت داری کا ذریعہ بنایا جانا چاہیے۔

30/06/2026

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ الیکٹرانک سگریٹ یعنی ویپنگ آنکھوں کے لیے محفوظ نہیں اور اس سے بینائی کے سنگین امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

ایک نئی طبی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ الیکٹرانک سگریٹ (ویپنگ) کے ذریعے استعمال کی جانے والی نکوٹین بھی عام سگریٹ کی طرح صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے، خصوصاً آنکھوں کی صحت کے حوالے سے اسے محفوظ متبادل نہیں سمجھا جا سکتا
New Study Reveals Va**ng May Lead to Serious Eye Diseases
نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ویپنگ بینائی سے متعلق سنگین امراض کا سبب بن سکتی ہے، ماہرین نے اس کے ممکنہ خطرات سے خبردار کیا ہے۔
**ngRisks

30/06/2026

وفاقی حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں شدید اتار چڑھاؤ سے نمٹنے اور ان میں استحکام لانے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فنڈ کے لیے ایک خصوصی سرکاری اکاؤنٹ مختص کر دیا گیا ہے جبکہ متعلقہ اداروں اور چاروں صوبوں کے اکاؤنٹنٹ جنرلز کو بھی مراسلے ارسال کر دیے گئے ہیں، صوبائی حکومتوں کو فنڈ کی وصولی سے متعلق تمام انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
Government Launches Petroleum Price Stabilization Fund, Notification Officially Issued
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم کر دیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

30/06/2026

یک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ الیکٹرانک سگریٹ یعنی ویپنگ آنکھوں کے لیے محفوظ نہیں اور اس سے بینائی کے سنگین امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

ایک نئی طبی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ الیکٹرانک سگریٹ (ویپنگ) کے ذریعے استعمال کی جانے والی نکوٹین بھی عام سگریٹ کی طرح صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے، خصوصاً آنکھوں کی صحت کے حوالے سے اسے محفوظ متبادل نہیں سمجھا جا سکتا
Gold Prices See Major Drop Within Just Two Days
دو دن کے دوران سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد خریداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

29/06/2026

گرمیوں کے موسم میں مچھروں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ان سے بچاؤ کے مختلف گھریلو ٹوٹکے بھی گردش کرنے لگتے ہیں، جن میں لہسن کھانا، وٹامن بی کا استعمال، کیلے سے پرہیز اور سٹرونیلا موم بتیاں جلانا شامل ہیں۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ ان میں سے بیشتر دعوؤں کی حمایت میں مضبوط سائنسی شواہد موجود نہیں
Why Do Mosquitoes Bite Some People More Than Others? Experts Reveal the Science Behind It!
مچھر کچھ لوگوں کو دوسروں کی نسبت زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ ماہرین نے اس حوالے سے اہم سائنسی حقائق سامنے رکھ دیے۔

29/06/2026

عالمی توانائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہو گیا۔ جس کی بنیادی وجہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری حملوں کا سلسلہ قرار دیا جا رہا ہے۔

برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت میں 58 سینٹ یعنی 0.8 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد برینٹ کروڈ کی قیممت 72.57 ڈالر فی بیرل ہو گئی
Global Oil Market Shaken as Crude Prices Surge Unexpectedly!
عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی، تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

29/06/2026

وینزویلا میں آنے والے تباہ کن زلزلے نے ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو کی زندگی کو غم میں ڈبو دیا، جہاں ان کی اہلیہ اور دو کمسن بچوں کی لاشیں 74 گھنٹے طویل سرچ آپریشن کے بعد ملبے سے نکال لی گئیں۔

رپورٹس کے مطابق 38 سالہ لوکاس ٹریخو زلزلے کے وقت دارالحکومت کراکس میں اپنی کلب ٹیم کے ساتھ لیگ میچ کی تیاری میں مصروف تھے جبکہ ان کی اہلیہ یانینا مارانیلا اور دونوں بچے آرون اور آئنوا ساحلی علاقے پلایا گرانڈے میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں موجود تھے
Tragedy Strikes: Wife and Two Children of Renowned Argentine Footballer Killed in Devastating Venezuela Earthquake!
وینزویلا کے تباہ کن زلزلے میں ارجنٹائن کے معروف فٹبالر کی اہلیہ اور دو بچے جاں بحق، کھیلوں کی دنیا سوگ میں ڈوب گئی۔

29/06/2026

Pakistan Scores a Major Diplomatic Victory in Switzerland on the International Stage!
سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کو اہم سفارتی کامیابی حاصل، عالمی سطح پر مؤقف کو مؤثر انداز میں اجاگر کیا گیا۔

29/06/2026

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی صارفین کو فوری طور پر اپنے واٹس ایپ نمبر کو فعال اور رجسٹرڈ سم سے منسلک کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

نجی چینل کے مطابق پی ٹی اے نے خبردار کیا ہے کہ غیر فعال، بلاک، ڈی ایکٹیویٹ یا غیر رجسٹرڈ سم پر چلنے والے واٹس ایپ اکاؤنٹس تک صارفین کی رسائی جلد ختم ہو سکتی ہے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ اکاؤنٹ، رابطوں، پیغامات اور ڈیجیٹل شناخت کے تحفظ کے لیے ضروری ہے کہ واٹس ایپ نمبر ہمیشہ ایک فعال اور درست طور پر رجسٹرڈ سم سے منسلک ہو
PTA Issues Important Guidelines for WhatsApp Users Across Pakistan!
پی ٹی اے نے واٹس ایپ صارفین کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں، شہریوں کو محتاط رہنے اور سیکیورٹی اقدامات اپنانے کا مشورہ۔

29/06/2026

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، آل پاکستان صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 300 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 28 ہزار 936 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 972 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 10 گرام سونا 3 لاکھ 67 ہزار 743 روپے کا ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 23 ڈالر کمی ہونے سے فی اونس قیمت 4 ہزار 65 ڈالر ہو گئی ہے
Gold Prices Take a Sharp Dive Across Pakistan, Bringing Relief for Buyers!
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، سونا خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Noman Avenue
Karachi
2300