21/08/2026
*Shahid Memorial FC West Karachi - 4 Finals This Month*
1. *Final #1*: Shahid Memorial FC 3 - 0 Gawdar Port FC ✅ *WINNERS*
2. *Final #2*: Shahid Memorial FC vs Ismail Memorial Malir - *22 August 2026*
3. *Final #3*: Shahid Memorial FC vs Baloch Muhammadan - *23 August 2026*
4. *Final #4*: Shahid Memorial FC vs Son of Baloch - *? August 2026* _Date TBA_
18/08/2026
On this month Shahid Memorial FC West Karachi.
1. *Gwadar Tournament* - Final → Won 3-1 vs Gwadar Port 🏆
2. *Kakri Ground Tournament* - Semi Final → Won 2-1 vs Lal Bux Memorial South | Final Coming Soon
3. *Muhammadi Ground Malir Tournament* - Quarter Final → Won 5-3 on Penalties vs Babul Sports South
4. *Lal Sports Ground Dalmain Tournament* - Quarter Final → Won 1-0 vs Ramzan FC East.
10/08/2026
الحمدللہ 🤲
شاہد میموریل فٹبال کلب ویسٹ کراچی
بیگ ٹو بیگ چیمپئن 🏆🏆
شاہد میموریل فٹبال کلب ویسٹ کراچی نے گودار میں فائنل جیتنے کے 3 دن بعد ایک اور فائنل اپنے نام کر لیا
ککری گراؤنڈ میں جاری آل کراچی حاجی حسین بخش ہوت یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کے گروپ فائنل میں شاہد میموریل فٹبال کلب ویسٹ نے ڈی ایف اے ویسٹ کے نامور کلب خیبر مسلم فٹبال کلب کو پنالٹی ککس پر 3-2 سے شکست دے دی۔
مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1 سے برابر رہا۔
09/08/2026
الحمداللہ۔۔۔۔۔۔۔۔
*شاہد میموریل فٹبال کلب ویسٹ کراچی نے "آل بلوچستان شہید ڈی سی ذاکر بلوچ فٹبال ٹورنامنٹ" کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا*
*گودار:* شاہد میموریل فٹبال کلب ویسٹ کراچی نے آل بلوچستان شہید ڈی سی ذاکر بلوچ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق فاتح ٹیم نے اپنے سفر کا آغاز ڈی ایف اے تربت کے خلاف ایک سنسنی خیز مقابلے سے کیا اور 3-1 سے کامیابی حاصل کی۔ دوسرے میچ میں شاہد میموریل نے ڈی ایف اے حب کو 5-0 سے یکطرفہ شکست دی۔
سیمی فائنل میں ملیر کی معروف ٹیم رفیق شہید ایف سی کو 2-1 سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی۔ فائنل میں شاہد میموریل کا مقابلہ گودار پورٹ اتھارٹی جیسی مضبوط ڈیپارٹمنٹل ٹیم سے تھا۔ شاہد میموریل کے کھلاڑیوں نے عمدہ اور جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو 3-0 سے شکست دے کر چیمپئن کا اعزاز حاصل کیا۔
اختتامی تقریب میں فاتح ٹیم کے کپتان کو ٹرافی اور دو لاکھ روپے نقد انعام دیا گیا۔ ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ شاہد میموریل کے *اذان* نے حاصل کیا جبکہ بہترین گول کیپر کا ایوارڈ *علی اکبر* کے حصے میں آیا۔
ٹورنامنٹ کا سفر:
➡️ راؤنڈ 1: شاہد میموریل 3-1 ڈی ایف اے تربت
➡️ راؤنڈ 2: شاہد میموریل 5-0 ڈی ایف اے حب
➡️ سیمی فائنل: شاہد میموریل 2-1 رفیق شہید ایف سی ملیر
➡️ فائنل: شاہد میموریل 3-0 گودار پورٹ اتھارٹی
انفرادی ایوارڈ:
⭐ بہترین کھلاڑی: اذان - شاہد میموریل
🧤 بہترین گول کیپر: علی اکبر - شاہد میموریل
💰 فاتح انعام: ٹرافی + 2,00,000 روپے
11/07/2026
شاہد میموریل ویسٹ 1
ینگ بلوچ اسٹار ملیر 0
محمدی اسپورٹس اسٹیڈیم ملیر
24/06/2026
From Lift 1st
Shahzad Taj. Sheryar.Musharraf. Sikandar.Yasir.Ali Akbar (GK).Tariq.Azan.Zeeshan.Najeeb (C)
From Lift 2nd
Hasnain (GK).Bahdur.Aqib Nisar.Ahmad. Naseer. Ibrahim.Sameer.Jasim (GK)
24/06/2026
آل کراچی شکیل احمد بکک یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ 2026 🇵🇰 ⚽
محمدی اسپورٹس فٹبال اسٹیڈیم
مراد میمن گوٹھ ملیر کراچی
راؤنڈ میچ
فل ٹائم رپورٹ
شاھد میموریل 2
محمڈن اسپورٹس 1
رپورٹ: جاوید میمن