Al Waris Cricket Club

Al Waris Cricket Club

Share

cricket lovers

23/08/2026

Mr.360 Player ❤️🔥

23/08/2026

One & Only 🔥

22/08/2026

ملیر کے بہترین کمنٹیٹر اور نفیس انسان زبیر جان لاشاری کو الوارث کے سینئر پلیئرز اسد علی پنہور اور راجہ ارشاد سیٹھار کی جانب سے اعزازی طور پر الوارث کی کٹ پیش کی گئی۔

یقیناً زبیر لاشاری جیسے مخلص، باصلاحیت اور کھیل سے محبت کرنے والے انسان اس عزت و پذیرائی کے مستحق ہیں۔ ان کی خوبصورت کمنٹری اور کرکٹ کے لیے خدمات نہ صرف میچ کا حسن بڑھاتی ہیں بلکہ نوجوان کھلاڑیوں کا حوصلہ بھی بلند کرتی ہیں۔ الوارث کی جانب سے یہ خوبصورت خراجِ تحسین یقیناً قابلِ ستائش ہے ♥️
Zubair Lashari Cometetar

Photos from Al Waris Cricket Club 's post 22/08/2026

الوارث کی شاندار فتح، اسامہ کی دھواں دار بیٹنگ نے میچ کا رخ بدل دیا! 🏆

جشنِ آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 کے سنسنی خیز مقابلے میں الوارث نے لاسی اسپورٹس درسانہ کو 49 رنز سے شکست دے کر شاندار کامیابی اپنے نام کرلی۔ اس کامیابی کے اصل ہیروز میں اسامہ نمایاں رہے، جنہوں نے صرف 24 گیندوں پر 68 رنز کی طوفانی اننگز کھیل کر گراؤنڈ میں اپنی کلاس دکھا دی۔ اسامہ نے جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے باؤلرز کو دباؤ میں رکھا اور اپنی ٹیم کے بڑے اسکور کی بنیاد رکھی۔ ان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت AL WARIS نے 8 اوورز میں 141 رنز کا بڑا مجموعہ حاصل کیا، جس کے جواب میں LASI SPORT DARSANA کی ٹیم 92/7 تک محدود رہی۔ اسامہ کی یہ یادگار اننگز نہ صرف ٹیم کی فتح میں فیصلہ کن ثابت ہوئی بلکہ شائقینِ کرکٹ کو بھی خوب محظوظ کیا۔ اسامہ کو شاندار کارکردگی پر خصوصی مبارکباد! 👏🔥

🏆 AL WARIS — 141/4 (8 Overs)
🔥 Usama — 68 (24 Balls)*
💥 AL WARIS Won by 49 Runs

19/08/2026

آج کا میچ 💥

🏏 AL LASHARI CRICKET TOURNAMENT

Team: Al Waris 🆚 Chand Star

Date: 19 August 2026
Day: Wednesday
Time: 4:30 PM
Venue: Ali M. Lashari Goth

19/08/2026

ملیر کی شان بہترین کمنٹیٹر محمد اسلم پالاری اس وقت طبیعت ناساز ہونے کی بنا پر ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں !! تمام دوستوں سے دعاوں کی درخواست ہے اللہ پاک شفا عطا فرمائے۔آمین 🤲
Muhammad Aslam Palari

16/08/2026

What a Shot. ✨💯

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Arab Panhwar Goth
Karachi