17/05/2026
👑🏆 چیمپیئن 👑🏆 چیمپیئن 👑🏆 چیمپیئن 👑🏆
👑🏏 مُننا جونئیر پریمیئر لیگ سیزن 1 🏏👑
جی تو شائقین کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم بنی ٹیم
#اُسامہ #اسپورٹس جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں لاجواب
کھیل کا مظاہرہ کیا 👍💪💯👌
بیٹنگ میں سجاد چھوٹا 360 چائے رہے پورا دن 💪🏏
جبکہ باؤلنگ میں تمام ہی باؤلرز نے مخالف بلے بازوں کی ایک بھی نہ چلنے دی اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بناکر دم لیا
ویلڈن ال بوائز گریٹ ورک 💪🏏👍🏆
جیت بہت بہت مبارک میزی برینڈ اینڈ کمپنی 👑💯