Sindh Cycling Association - PCF

Sindh Cycling Association - PCF

Share

Affiliated with.Pakistan Cycling Federation. Pakistan Sports Bored .

Pakistan Olympic Association Asian Cycling Confederation Union Cycling International ,(PCF.PSB.POA.ACC.UCI)

Photos from Sindh Cycling Association - PCF's post 27/08/2026

BTK Cycling gala 15 August 2026

Photos from Sindh Cycling Association - PCF's post 14/08/2026

سندھ سائکلنگ ایسوسی ایشن کا
79 جشنِ آزادی کے موقع پر شاندار سائیکل ریلی اور ریس کا انعقاد..
جس میں مہمانوں خصوصی نظیر بھٹو چیئرمین ٹی ایم سی ابراہیم حیدری، میونسپل کمشنر مسرور نواز، مشتاق مٹو، ایم بی بلوچ صاحب سماجی رہنما، عابد شاہ اور دیگر موجود تھے
جشنِ آزادی 14 اگست کے پر موقع پر پیپلز رائزنگ آرگنائزیشن ملیر کے تعاون سے کھارادر ویلکم لیاری گیٹ سے ریلی شروع ہو کر ملیر سلمان ٹاور پر پہنچی اور وہاں سے ریس کا باقاعدہ آغاز ہو جس کا اختتام رازق آباد پولیس ٹرینگ سینٹر پر ہوا
جس میں پہلی پوزیشن غلام مصطفیٰ، دوسری پوزیشن واجد، تیسری پوزیشن بلال نے حاصل کی پوزیشن حاصل کرنے والے سائکلسٹ کو ٹرافی اور کیش پرائز دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی ہی

ریلی کا بنیادی مقصد 14 اگست کی خوشیوں کو منانا اور نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینا تھا, اس تقریب میں شہریوں اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے اپنے جذبہ حب الوطنی کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

سردار سجاد عمرانی (صدر)
احسان اللہ (جنرل سیکرٹری)
عثمان مغل ( صدر کراچی ڈویژن)
ساجد جی ٹی، علی محمد بروہی، سخی داد، فیضان، سمیر جیکی، رحیم بخش، واجو ابا اور دیگر نے ریلی اور ریس کی سرپرستی منتظمین کی فرائض انجام دیئے

Photos from Sindh Cycling Association - PCF's post 13/08/2026

سندھ سائیکلنگ ایسوسییشن کے زیر اہتمام
جشن آزادی آل کراچی شہید ارشد میموریل سائیکل ریس 2026
جس کے مہمان خصوصی اشرف صاحب، چیئرمین مجید لاشاری صاحب نوید ایڈ کونسلر صاحب، سمیر صاحب، ریاض صاحب، بابا اختر صاحب تھے احسان اللہ صاحب نے تمام مہمانوں کو اجرک پہنا کر استقبال کیا
سائکل ریس میں پہلی پوزیشن واجد، دوسری پوزیشن عاشر اور تیسری پوزیشن غلام مصطفیٰ نے حاصل کی جنہیں مہمان خصوصی نے ایوارڈ میڈل اور کیش پرائز دیئے اس کے علاوہ دیگر تمام سائیکلسٹ کو بھی کیش پرائز دیکر ان کی بھی حوصلہ افزائی کی
پروگرام کی صدارت
احسان اللہ صاحب جنرل سیکرٹری سندھ
محمد عثمان مغل صدر کراچی
تحسین دستگر اور دیگر سندھ سائکلنگ ایسوسی ایشن کے ممبران بھی شامل تھے
تاریخ : 13 اگست 2026

11/08/2026

سندھ سائیکلنگ ایسوسییشن کی ہدایت پر ڈویژن سائیکل ایسوسییشن کراچی نے 14 اگست جشن آزادی کے موقع پر ایک سائیکل ریلی اور ریس کا انعقاد کیا ہے
ویلکم لیاری گیٹ کھارا در سے ریلی شروع ہوگی براستہ ٹاور بینک روڈ ، شاہین کمپلیکس سے شاہرہ فیصل ، بلوچ کالونی، ایئر پورٹ، ملیر پر پہنچے گی
ملیر کورٹ سے ریس شروع کی جائے گی جس کا اختتامی نقطہ رزاق آباد پر ہوگا
رپورٹنگ ٹائم 7 بجے ہے
ریلی 30 : 07 شروع ہو جائے گی وقت کا خیال رکھا جائے
سردار سجاد عمرانی صاحب (صدر)
احسان اللہ صاحب (جنرل سیکرٹری)
عثمان مغل (صدر کراچی ڈویژن)

Freedom Ride & Race Celebrate 79 Independence Day

14 August 2026.

On Friday Timing 07:00 AM

Starting From. Welcome Lyari Gate Kharadar vie Tower Bank Road Shine complex Sare Faisal Malir.

End Razaqabad P.T.C

Closing Ceremony Ibrahim Hadre Town office Razaqabad

11/08/2026

سندھ سائیکلنگ ایسوسییشن کے زیر اہتمام
جشن آزادی آل کراچی شہید میموریل سائیکل ریس 2026
بروز جمعرات 13 اگست 2026
سائیکل ریس صبح 11:00 صالح محمد گوٹھ یو سی افس سے شروع ہوگی جو براستہ کوہی گوٹھ منزل پمپ سے ہوتے ہوئے اسٹیل ٹاؤن گلشن حدید تک جائے گی اور وہاں سے سے واپس منزل پمپ میں اختتام پزیر ہوگا

جنرل سیکرٹری سندھ احسان اللہ

11/08/2026

Pakistan Independence Day Cycling Celebrations – 14 August 2026
The Pakistan Cycling Federation (PCF) and its affiliated units across Pakistan are proud to announce Independence Day Cycling Events on 14 August 2026.
Cycling events will be organized simultaneously in:
🇵🇰 Punjab
🇵🇰 Sindh
🇵🇰 Khyber Pakhtunkhwa
🇵🇰 Balochistan
🇵🇰 Islamabad
The events will celebrate Pakistan Independence Day while promoting cycling, fitness, unity, and a healthy lifestyle among our youth.
🚴‍♂️ Ride for Pakistan – Pakistan Zindabad! 🇵🇰
Organized by:
Pakistan Cycling Federation (PCF)
In collaboration with PCF Affiliated Units/ clubs
14 August 2026
One Nation • One Spirit • One Ride 🇵🇰

Photos from Sindh Cycling Association - PCF's post 07/08/2026

سندھ سائیکلنگ ایسوسییشن کے صدر سردار سجاد عمرانی جنرل سیکرٹری احسان اللہ خزانچی عثمان مغل نے ایسوسییشن کے دیگر ممبران کے ہمراہ کراچی رمادہ ہوٹل میں 14 اگست جشن آزادی ریس اور ریلی کے حوالے سے ایک میٹنگ ہوئی
جس میں ملیر کی سماجی شخصیت ایم بی بلوچ صاحب اور اورنگزیب صاحب نے بھی شرکت کی۔
ماہ اگست میں 13 اگست، 14 اگست اور 16 اگست کو ہونے والی تین بڑی سائیکل ریس اور ایک ریلی کے حوالے سے میٹنگ میں تبادلہ خیال کیا اور مل کر سائیکلنگ کی بہتری کے لیے کام کا عہد کیا

02/08/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Office # 132 Salman Tower Malir City Karachi
Karachi
75050