الحمدللہ
لیڈز ۔ل گئ ہے اس لیے تصویر یٹا دی ہے
نام شبانہ
ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے
صبح گیارہ بجے سے گھر سے لاپتہ ہیں
گارڈن (جیلانی مسجد ) کے علاقے میں ان کا گھر ہے
جن کو یہ خاتون ملے وہ اس نمبر پر رابطہ کریں۔
0321 2073733
FRM News
Breaking News
Sports Update
Business Updates
Pakistan Karachi News
Memon Community updates
Gold Update
Crude Oil Update
🥋 Bantva Memon Jamat Successfully Organizes Karate & Self-Defense Awareness Session
بانٹوا میمن جماعت کے زیرِ اہتمام اور Dragon Karate & MMA Club کے تعاون سے کراٹے اینڈ سیلف ڈیفنس آگاہی سیشن کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔
اس موقع پر سنسئی نسیم قریشی (چیئرمین، سندھ کراٹے ایسوسی ایشن)، سنسئی واصف علی (سیکریٹری، سندھ کراٹے ایسوسی ایشن) اور سنسئی محبوب عالم (سیکریٹری، کراچی ڈویژن کراٹے ایسوسی ایشن) نے بطورِ مہمانانِ خصوصی شرکت کی۔
پروگرام کا انعقاد سنسئی معین ڈھیڈی (صدر، Dragon Karate & MMA Club) اور سنسئی سیریز صدیق (بین الاقوامی و قومی میڈلسٹ) کی زیرِ نگرانی کیا گیا۔
تقریب میں بچوں اور بچیوں نے کراٹے اور سیلف ڈیفنس کے شاندار عملی مظاہرے پیش کیے، جنہیں حاضرین نے بھرپور سراہا۔ اس سیشن کا مقصد نوجوان نسل میں خود اعتمادی، نظم و ضبط، جسمانی فٹنس اور اپنی حفاظت کے شعور کو فروغ دینا تھا۔
🎥 خصوصی ویڈیو کوریج: FRM News
03/08/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوسناک خبر
اوکھائی میمن جماعت کے سابق صدر، سابق جنرل سیکریٹری آل پاکستان میمن فیڈریشن، ممتاز سماجی رہنما اور موجودہ میمن بورڈ کے رکن عبدالرزاق ولد عثمان ویانی انتقال کر گئے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج 3 اگست نمازِ عشاء کے بعد اسلام مسجد، بلاک 8، گلشنِ اقبال، کراچی میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
سوات کبل دھماکے کے فوری بعد کا منظر
مقامی ذرائع کے مطابق بڑے پیمانے پر جانی نقصان بوا ہے
#سوات
LIVE NOW | 1-Day Karate & Self-Defense Awareness Session! 🥋🔥
Bantva Memon Jamat aur Bantva Youth Wing ke zair-e-ihtimam Dragon Karate & MMA Club Karachi ke taawun se aagaz ho chuka hai ek Shandar Karate & Self-Defense Awareness Session! 💥
Join karein hamari live stream aur dekhein hamare jawan talent aur martial arts experts ko action mein!
🌟 Presents: Iconic Builders & Developers
📅 Date: Sunday, 2 August 2026
⏰ Time: 02:00 PM to 06:00 PM
📍 Location: Hoor Bai Hajiani Banquet, Karachi
🤝 Under the Auspices of:
* Bantva Memon Jamat
* Bantva Youth Wing
🏆 Organizers:
* Sensei Moin Dhedhi (President, Dragon Karate & MMA Club)
* Sensei Sairash Tassdiq (International & National Games Medalist)
👑 Guests of Honour:
* Sensei Nasim Qureshi (Chairman, Sindh Karate Association)
* Sensei Wasif Ali (Secretary, Sindh Karate Association)
* Sensei Mehboob Alam (Secretary, Karachi Division Karate Association)
✨ A Step Towards Strength, Discipline & Confidence!
👉 Stream ko zaroor Like & Share karein taake zyada se zyada log is shandar event ka hissa ban sakein! ⚡
آپ اس وقت پاکستان کے کون سے شہر میں ہیں
اور وہاں بارش ہو رہی ہے
02/08/2026
🚨 کراچی میں گیس کی بو
کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی بو محسوس کی جا رہی ہے۔ سوئی سدرن کے مطابق یہ Odorant کی عارضی طور پر زیادہ مقدار کے باعث ہے، کسی گیس لیکیج کی اطلاع نہیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029Va95ExK1iUxeHjsFp72N
01/08/2026
کراچی کے مقتول نوجوان علی رضا کا فون مل گیا، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر سے ملنے والی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کے گریجویٹ اور نوجوان تاجر میر رضا علی خان کی لاش کے معائنے اور تفتیش کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پوسٹ مارٹم کی ابتدائی تفصیلات کے مطابق 25 سالہ علی رضا کی موت سینے میں ایک گولی لگنے اور شدید خون بہنے کی وجہ سے ہوئی۔
تفتیشی ذرائع نے بتایا ہے کہ پوسٹ مارٹم میں لاش کو جلائے جانے کے شواہد نہیں ملے، تاہم گرمی اور وقت گزرنے کی وجہ سے جسم پر گلنے سڑنے کے آثار موجود تھے جس کی پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمعیہ نے بھی تصدیق کی ہے۔
اس سے قبل ابتدائی طور پر لاش کی حالت کے باعث شناخت میں دشواری پیش آئی تھی، جس پر والد نے کپڑوں کی مدد سے اپنے بیٹے کی شناخت کی تھی۔
تفتیشی حکام کو اندھے قتل کے اس کیس میں جائے وقوعہ سے تقریباً 200 گز کے فاصلے سے مقتول کا گمشدہ موبائل فون اور پستول کا ہولسٹر ملا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی لاش ملنے سے ایک روز قبل ان کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس پراسرار طور پر بند کر دیے گئے تھے، جس کے بعد اب ٹیلی کام کمپنی سے فون ریکارڈ اور رابطوں کا ڈیٹا بھی طلب کر لیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو شاملِ تفتیش کر کے بیان لیا گیا ہے جس کے مطابق میر رضا نے 28 جولائی کی صبح 4 بجکر 9 منٹ پر پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی سے ٹیکسی لی تھی اور انہیں گلستانِ جوہر میں اتارا گیا تھا، تاہم ذرائع کے مطابق مقتول اپنے بزنس سیٹ اپ کے کچن تک نہیں پہنچ سکے تھے۔
مقتول کے والد میر حسین علی نے پولیس کو واقعے کا پس منظر بتاتے ہوئے کہا تھا کہ ان کا بیٹا ’وافلکس‘ کا بانی تھا اور گزشتہ پانچ برسوں سے اپنا کاروبار چلا رہا تھا۔ 28 جولائی کی شب وہ اپنی دکان سے گھر واپس آیا اور والدہ سے یہ کہہ کر باہر نکلا کہ وہ 10 منٹ میں گھر کے نیچے سے ہو کر واپس آتا ہے، لیکن پھر واپس نہیں لوٹا۔ ایک روز بعد 29 جولائی کو گلستانِ جوہر کے بلاک ون سے جھاڑیوں سے ان کی لاش ملی۔
مقتول کے والد نے غم کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ میر رضا کا اگست میں نکاح طے تھا اور وہ اپنی نئی زندگی کے حوالے سے بہت خوش تھا۔
میر حسین علی کا کہنا تھا کہ ان کی کسی سے کوئی دشمنی یا لین دین کا تنازع نہیں تھا، ان کا بیٹا مارکیٹنگ کا ایک قابل طالب علم تھا اور ان کا غرور تھا۔
پولیس نے تمام ملنے والے شواہد کی روشنی میں تفتیش کا دائرہ مزید وسیع کر دیا ہے۔
*بحریہ ٹاؤن میں تیز بارش جاری
*رپورٹر عدنان خان
https://whatsapp.com/channel/0029Va95ExK1iUxeHjsFp72N
31/07/2026
🎉 Congratulations! 🎉
FRM News Team اور ہمارے تمام معزز ممبرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو! ❤️
الحمدللہ، آپ کی محبت، اعتماد اور مسلسل سپورٹ سے FRM News Official نے 17,000 Followers کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔
آپ سب کا بے حد شکریہ، ہماری حوصلہ افزائی اور مسلسل تعاون ہی ہماری کامیابی کی اصل طاقت ہے۔
🙏 Thank you for your support. Please continue supporting FRM News!
Link 1 st comments
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
74000