Muhib Khan Official

Muhib Khan Official

Share

New Update

01/04/2026

ایمل ولی خان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ نسیم شاہ پر تاحیات پابندی لگائی جائے

ہاں اس پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے کیونکہ یہ پشتون ہے اور اس نے میم کی طرح بہت گستاخی کی ہے

صدر صاحب کو کہنا چاہیے تھا کہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیں اور کیا چاہتے ہو اس سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہوئی تو بورڈ سے معافی مانگے گا بس یہ ہے آپ اس طرح کا مسئلہ کیوں بناتے ہیں؟

ایک بار پھر کہنا چاہیے تھا ۔۔کہ سلمان بھاٹ،عامر اور آصف انٹرنیشنل لیول پر میچ فکسنگ اور اسپاٹ فکسنگ میں ملوث تھے ۔۔ملک کو دنیا میں بدنام کیا ۔۔اس کے بعد بھی یہ سب کچھ کھیلا جا رہا ہے تو یہ کیوں کھیل رہے ہیں؟.

یہ فکسر سارا دن ٹی وی پر کیوں بیٹھے رہتے ہیں؟ کیا میم جیسی گستاخی اس ملک کی بدنامی سے زیادہ ہے جو اس کا مستحق ہے - اس دوہرے معیار کی ضرورت نہیں

01/03/2026

ہر بندہ کمنٹ میں آج ایران کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایران زندہ باد لکھے

28/02/2026

کون کون کا چھٹی ختم ہونے والا ہے
حاضری لگاؤں

28/02/2026
24/02/2026

With Abdul Malik Fareed Clips – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

24/02/2026

سوک چی وفاق کی پاس شو مبارکباد
او سوک چی ف ی ل شو اللہ صبر
ورکی

23/02/2026

☕️ چائے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi
Karachi
74200