All Pakistan Open Night Tapeball Tournament Malir Halt Karachi
Welcome to the official page of All Pakistan Open Night Tapeball Tournament Malir halt karachi.
25/08/2026
25/08/2026
الحمدللہ 🥰❤️
آل پاکستان اوپن نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ 13 تا 16 اگست رفاہ عام جیمخانہ گراؤنڈ ملیر میں کھیلا گیا تھا جس میں 24 ٹیموں نے لیگ سسٹم پر حصہ لیا تھا اس ٹورنامنٹ کی چیمپئن ٹیم نور کیٹل اسپورٹس اور رنر ٹیم فہد اسپورٹس کو ٹورنامنٹ کے سرپرست اعلیٰ جناب اظہر شیخ اور حسین مرچنٹ کی جانب سے شاندار عشائیہ دیا گیا اور دونوں ٹیموں کو مبارک بعد پیش کی گئی ۔ اس موقع پر ٹورنامنٹ میڈیا ہیڈ جناب آرجے عمیر اقبال بھی موجود تھے ۔
دونوں ٹیموں کو انکی امانت ان تک پہنچادی گئی ۔۔
جس پر دونوں ٹیموں کی جانب سے شاندار ٹورنامنٹ آرگنائز کرنے پر مینجمنٹ کو مبارک باد بھی دی گئی ۔۔
مزید اس طرز کے ٹورنامنٹ میں ایک دونوں ٹیموں نے مینجمنٹ کے ساتھ بھرپور سپورٹ کا وعدہ بھی کیا ۔۔
19/08/2026
Many congratulations to Noor Cattle Sports 🏆🥇 💕 Won the Title of Season 2 Edition of All Pakistan Open Night Tapeball Cricket Tournament Rafah Amm Gymkhana Malir Halt Karachi..
ایک یادگار سفر، الحمدللہ مکمل ہوا ❤️🏏
کئی دنوں کی محنت، آرگنائزرز کی انتھک کوششیں، میڈیا ٹیم کی بھرپور کوریج اور کھلاڑیوں کا زبردست جوش… الحمدللہ All Pakistan Open Night Tape Ball Cricket Tournament Azadi Cup Season 2 اپنے اختتام کو پہنچا۔ 🏆🇵🇰
صبح کی تیاریوں سے لے کر رات کے فائنل تک، ہر لمحہ اپنے اندر ایک الگ کہانی لیے ہوئے تھا۔ ❤️
کبھی خوشی، کبھی دباؤ، کبھی زبردست مقابلہ اور آخر میں ایک چیمپئن! 🏆🔥
یہ صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں تھا، بلکہ محنت، جذبے، ٹیم ورک اور کرکٹ سے محبت کا ایک خوبصورت سفر تھا۔
الحمدللہ، یہ تمام یادیں ہمیشہ یاد رہیں گی۔ ❤️🏏
Saleem Sabbo from Social ground Landhi 💕
Zaheer Kaliya the great 💕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi