PCT for LIFE

PCT for LIFE

Share

Freelancer

28/05/2023

ملتان سلطان کے اوپننگ بلے باز عثمان خان کا کہنا ہے کہ
"میری پاکستان سے کھیلنے کی خواہش نہیں ہے بلکہ میں پاکستان کے خلاف کھیلنا چاہتا ہوں تاکہ میں انہیں اپنا ٹیلنٹ دیکھا سکوں."

28/05/2023

شاداب خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا: 🗣
الحمدللہ میں بہتر ہوں اور اچھا محسوس کر رہا ہوں. میرے کنکشن ٹیسٹ ہو چکے ہیں. احتیاط کے طور پر میں کچھ دن آرام کروں گا. آپ کی دعاؤں کا شکریہ..

28/05/2023

آئی پی ایل 2023 کا فائنل آج چنائی اور گجرات کے درمیان احمد آباد میں کھیلا جائے گا.

28/05/2023

سابق بھارتی کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین "ایم-ایس دھونی" آج آئی پی ایل کے فائنل میں اپنا آخری میچ کھیلیں گے. جس کے بعد انہوں نے آئی پی ایل سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے.

28/05/2023

لاہور قلندر اور پی سی بی کے درمیان نمائشی میچ آج نارووال اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا.
1:30 پر افتتاحی تقریب ہوگی.

28/05/2023

Imad wasim & Azam Khan play for Seattle orcas in Major League cricket.

27/05/2023

پاکستان شاہینز اور زمبابوے کے درمیان چھٹا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا. زمبابوے کو سیریز جیتنے کے لیے آج کا میچ جیتنا ضروری ہے جبکہ پاکستان شاہینز آج کا میچ جیت کر سیریز برابر کرسکتے ہیں.

27/05/2023

ناصر حسین 🗣️
احسان اللہ کو ابھی تک ان کے مطابق پچ نہیں ملی ہے. ابھی تک احسان اللہ نے دوبئی اور پاکستان میں ہی بالنگ کروائی ہے. میں بہت انتظار کر رہا ہوں کہ احسان اللہ انگلینڈ میں دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ میں کس طرح بولنگ کرواتا ہے.

27/05/2023

لاہور قلندر اور پی سی بی الیون کے درمیان ٹی 10 میچ 28 مئی کو نارووال اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا. لاہور قلندر کی کپتانی حارث رؤف کریں گے.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi