MY Cricket Academy

MY Cricket Academy

Share

CRICKET GROUP COACHING ,ONE TO ONE COACHING,ONE TO ONE AT YOUR DOOR STEP AND ALSO HIGH QUALIFIED COACHES HERE TO IMPROVE YOUR TECHNIQUE ���

10/07/2026

مصری ٹیم کے فینز نے ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر کھلاڑی کو شاباش دی اور ان کے حق میں نعرے لگائے۔
تفصیلات جانیے: https://www.geonewsurdu.tv/latest/437640-

10/07/2026

The Untouchable Test Record That Still Stands After 20 Years - Most runs in Year..

In 2006, Mohammad Yousuf produced one of the greatest batting years in the history of Test cricket.
He scored an incredible 1,788 Test runs in a single calendar year, breaking a record that had stood for decades. Before this Sir VIV Richards made this record in 1976 scoring 1710 runs in a Year.

Nearly two decades later, 1,788 runs in a calendar year remains the highest tally ever recorded in Test cricket—a testament to one of the finest batting seasons the game has ever witnessed.

The record still stands. The greatness remains. 🇵🇰

09/07/2026
09/07/2026

سیر سے واپسی سفرِ آخرت بن گئی
بلوچستان میں دہشتگردوں کی سفاکی کا نشانہ بننے والا کراچی کا تاجر سپرد خاک،
جنازے میں شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت، ہر آنکھ اشکبار

09/07/2026

⚽ "یہ صرف عرب دنیا نہیں، پوری دنیا کے لیے باعثِ شرمندگی ہے"

ارجنٹائن کے خلاف اہم میچ سے قبل پریس کانفرنس میں مصر کے ہیڈ کوچ حسام حسن نے فلس / طینی عوام کی موجودہ صورتحال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا:

«"ہم سب کے لیے شرمندگی کی بات ہے کہ ایک پوری قوم کو ایسے کٹھن حالات میں تنہا چھوڑ دیا گیا ہے۔ یہ صرف عرب دنیا کے لیے نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے باعثِ شرمندگی ہے۔"»

ان کے اس بیان نے سوشل میڈیا پر وسیع توجہ حاصل کی، جہاں متعدد صارفین نے اسے انسانی ہمدردی اور مظلوم شہریوں کے حق میں ایک مؤثر آواز قرار دیا۔ کئی افراد کا کہنا ہے کہ کھیل صرف مقابلے کا نام نہیں بلکہ یہ عالمی سطح پر امن، انصاف اور انسانی اقدار کا پیغام پہنچانے کا بھی ایک اہم ذریعہ ہے۔

فلس / طین کی موجودہ صورتحال پر دنیا بھر میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے وقتاً فوقتاً ردِعمل سامنے آتا رہا ہے، جن میں کھلاڑی، کوچز، فنکار اور دیگر عوامی شخصیات بھی شامل ہیں۔

Disclaimer:
This post is shared for informational purposes only and is based on publicly available press conference remarks and media reports. It does not endorse any political position or viewpoint.

08/07/2026

مراکش کی ٹیم فیفا ورلڈکپ کے کواٹر فائنل میں پہنچ گئی

08/07/2026

میٹر کے پیسے بھی دیں ۔ ہر ماہ کرایہ بھی دیں
اور لوڈ شیڈنگ بھی ہو بجلی بھی استعمال نہ کریں
پھر بھی فکس چارجز دیں۔ یہ سیدھا سیدھا z لم ہے
اب خاموش نہیں، آواز اٹھانی ہو گی، عاصم شہزاد سوشل میڈیا صارف

08/07/2026

Assalam u Aalaikum All,Please Tamaam Players Fees Leiker Aaien,ALLAH HAFIZ🥰🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Al Nadi Al Burhani Sports Complex
Karachi
74700