01/09/2026
😂🔥 یہ ہے امام الحق کا ایئرپورٹ اسٹائل! 😎🕶️
کہتے ہیں نا: ایسا کام ہی کیوں کرتے ہو جس سے منہ چھپانا پڑے! 😂
لاہور ایئرپورٹ سے باہر آتے ہوئے امام الحق کا اسٹائل تو چیک کریں، دونوں ہاتھ پینٹ کی جیب میں، گلاسز آن اور ٹشن پورے! 😎🔥
دیکھنے والا یہی کہے گا کہ امام الحق ڈبلیو ٹی سی فائنل جتوا کر واپس آ رہے ہیں! 😂🏆
🤔 آپ کو کیا لگتا ہے، امام الحق کی انجری کی انکوائری ہونی چاہیے یا نہیں؟
👇 کمنٹ میں اپنی رائے لازمی دیں!
پوسٹ کو لائک اور شیئر لازمی کریں، اور مزید کرکٹ اپڈیٹس کے لیے پیج کو فالو کریں۔ 🇵🇰🏏
01/09/2026
🚨 بالآخر مصباح الحق کا ضمیر جاگ گیا 🚨
مصباح الحق نے پاکستان کے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا ۔ مصباح الحق نے وجہ بھی بتادی ہے اور وہ یہ ہے کہ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیل کیلئے سات نئے کھیلاڑیوں کے انتخاب کے دوران مصباح الحق سے مشورہ نہیں کیا گیا ہے 👀🇵🇰
اب پوری قوم کی نظریں عاقب جاوید پر ہیں اور دیکھتے ہیں کہ اس کی غیرت کب جاگتی ہے ابھی یا پاکستان کرکٹ 🏏 ٹیم کو
پورا تباہ کر کے 👏
01/09/2026
گلین فلپس کا باؤنڈری پر حیران کن کارنامہ! کیریبین لیگ میں ایک ہاتھ سے پکڑا سنسنی خیز کیچ، خود بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا بیٹھے 🤔
CPL: گلین فلپس نے باؤنڈری پر ہوا میں اچھل کر تھاما ایسا ناممکن کیچ، رفتار دیکھ کر خود بھی دنگ رہ گئے! 🙉
31/08/2026
🚨 پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں! 🇵🇰🏏
لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ اسکواڈ میں 7 بڑی تبدیلیاں کر دی ہیں۔ 😱
❌ اسکواڈ سے باہر:
محمد رضوان، امام الحق، سلمان علی آغا، علی عثمان، عامر جمال، اویس ظفر اور خرم
✅ اسکواڈ میں شامل:
سائم ایوب، عبداللہ فیصل، عرفات منہاس، عمران جونیئر، سعد بیگ، عمران رندھاوا اور رضا اللہ
🔥 برمنگھم ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم میں بڑا ردوبدل، نئے چہروں کو موقع!
🇵🇰 برمنگھم ٹیسٹ کے لیے پاکستان کا آفیشل اسکواڈ
بابر اعظم (کپتان)
عبداللہ فیصل
عبداللہ شفیق
عرفات منہاس
اذان اویس
محمد عباس
محمد علی
محمد عمران
محمد عمران جونیئر
محمد غازی غوری (وکٹ کیپر)
رضا اللہ
سعد بیگ (وکٹ کیپر)
سائم ایوب
ساجد خان
سعود شکیل
شان مسعود
عبید شاہ 🙉
31/08/2026
🚨برمنگھم ٹیسٹ سے پہلے پاکستان کے اسکواڈ میں ایک اور بڑی تبدیلی! 😲
نائب کپتان سلمان علی آغا کو ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے اور وہ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کے ہمراہ برمنگھم سفر نہیں کریں گے۔
اس سے قبل محمد رضوان اور امام الحق کو بھی واپس پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، جبکہ سائم ایوب، عبداللہ فضل، عرافات منہاس، رضا اللہ، محمد عمران جونیئر اور روحیل نذیر کو اسکواڈ میں طلب کیا گیا ہے۔
تیسرے ٹیسٹ سے پہلے پاکستان کے اسکواڈ میں مسلسل بڑی تبدیلیاں جاری ہیں! 👀 کیا اس فیصلے سے اپ مطمئن ہیں کہ پی سی بھی نہیں اچھا کیا یا نہیں 🤔
اپنی رائے ضرور دیں 👉
31/08/2026
صائم ایوب
عبداللہ فضل
عرفات منہاس
روحیل نذیر
عمران جونیئر
رضا اللہ
برمنگھم ٹیسٹ کیلئے پاکستان سکواڈ میں شامل کیے جا رہے ہیں، ویزوں کا پراسیس شروع کردیا گیا، آج یا کل تک سرکاری اعلامیہ جاری ہونے کا امکان۔ اپ کے خیال میں اس چے کھلاڑیوں میں کس کس کو موقع ملنا چاہیے اپنی رائے 👈ضرور بتائیے شکریہ
31/08/2026
🚨 بریکنگ نیوز پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیاں: رضوان اور امام سیریز سے باہر، صائم ایوب، عبداللہ اور عرفات منہاس کا دستہ انگلینڈ طلب
انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل بڑا فیصلہ: رضوان اور امام الحق وطن واپس، 6 نئی تبدیلیوں کا امکان
2 میچز میں شکست کے بعد بڑا ایکشن: رضوان خراب کارکردگی پر ڈراپ، امام انجری کا شکار؛ صائم ایوب سمیت6 نئے کھلاڑی اسکواڈ میں شامل 🙉 کیا یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اچھا کیا اپنی رائے ضرور شکریہ 👉
30/08/2026
سچ سچ بتاؤ اج کس کس کو یاد ارہا ہے اس 3 لیجنڈ کا 😭
حاضری لگا وہ کرکٹ پین جس نے یہ میچ لائیو دیکھا تھا 👉
30/08/2026
کیمرے کے لیے مسکراہٹ کرکٹ میچ کے دوران خوشگوار لمحات 🥰 کون کون جانتے ہیں ان کو 🤔 اپنی قیمتی رائے ضرور دیں 👉
30/08/2026
انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں جیت کے لیے 389 رنز کا ہدف دے دیا 🤔جب بالرز ناکام ہوئے تو بابر کا جادو چل گیا، ڈائریکٹ تھرو سے انگلینڈ کی آخری وکٹ گر گئی
انگلینڈ کی آخری وکٹ کی پارٹنرشپ ختم، بابر اعظم کے ایک شاندار تھرو نے ڈائریکٹ ہٹ کر دیا👉👏