ہم نے جب ہوش سنبھالا تو سنبھالا تم کو
تم نے جب ہوش سنبھالا تو سنبھلنے نہ دیا
UdaaS LarKa:
Broken boy 💔
ہمارے پاؤں سلامت تھے ، دل ہی ٹوٹا تھا
مگر یہ کیا کہ چَلا بھی نہیں گیا ہم سے!
-
اُس کو چُھونے کے لیے، اُس سے لپٹنے کے لیے
میں نہیں جاتا، میرا دھیان چلا جاتا ھے
سب نے آ کے میرا ذہنی توازن چھیڑا
لوگ جو بھی محبت سے اُتارے دل میں!
نَصیب اُجڑنے سے پِہلے کی بات ہے ناسک
ہمارے پاٶں کی مَٹی بھی آسمَانی تھِی🍁
نامعلوم
وہ میرے بعد ترس جائے گا محبت کو
اُسے یہ کہنا ! اگر ہو سکے تو مر جائے
اُس کی نگاہ بدلنے سے پہلے کی بات ھے
میں آسماں پہ تھا،تارے زمیں پہ تھے۔
اتنا بھی کوئی بے بس نا ہو مولا
کہ درد ہو اور وہ چیخ بھی نا سکتا ہو 💔😔
ﻣﯿﮟ ﺭﻭﮐﻨﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﺍﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ
ﮔﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﮈﮬﺎﻝ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ
احمد فرازؔ
Financially stable honay ki koshish mai mentally unstable ho chuka hoon...😯
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Karachi