بیٹنگ ایسی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے!
ایسے ہی یادگار لمحات کے لیے جڑے رہیے Majeed Cricket کے ساتھ
Majeed Cricket
🏏 Promoting Jhelum Cricket
🎥 Live Matches | 🌟 Local Talent | 📍Jhelum, Pakistan
🏏🔥 بلے سے نکلی زبردست شاٹ، اور باؤنڈری پار جا لگا شاندار چھکا! 💥🏏
ایسا زبردست اسٹروک کہ دیکھنے والے بھی داد دینے پر مجبور! 👏🔥
🏏🔥
02/09/2026
*_💥BATTING CLASSIC 🥰_*
*_🤌 Green Maxwell 🌹_*
*_🏵️Maxii 💯 💥🌾_*
🏏🏏Class master sarmad Hamad 🏏🏏 ❤️❤️❤️❤️
🏏🏏
31/08/2026
🏏 آل اوپن پاکستان کرکٹ کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ
🥇 پہلا انعام: 25,000 روپے بمعہ ٹرافی
🥈 دوسرا انعام: 10,000 روپے
🏏 انٹری فیس: 1,500 روپے
📍 مقام: DHA فیز 8، لاہور
📞 رجسٹریشن کے لیے رابطہ:
0314-8636480 | 0301-8354756
📱 ایزی پیسہ: 0320-4676595
شرائط و ضوابط:
1️⃣ ہر میچ ایک اوور پر مشتمل ہوگا۔
2️⃣ لڑائی جھگڑا کرنے والی ٹیم/کھلاڑی کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا جائے گا۔
3️⃣ انتظامیہ کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
4️⃣ انٹری فیس ایڈوانس لی جائے گی۔
📅 تاریخ: 19 ستمبر 2026
🔥 تمام کرکٹ کے شائقین اور کھلاڑی بھرپور شرکت کریں! 🏏🏆
30/08/2026
پہلا سالانہ چوہدری عثمان رانجھا مرحوم میموریل انٹرویلج پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ
🏆 پہلا انعام: 25,000 روپے + بہترین رانر
🥈 دوسرا انعام: 15,000 روپے + بہترین رانر
⭐ انٹری فیس: 2,000 روپے
🏏 برینڈ ایمبیسیڈر:
چوہدری اسد
📍 خورد جہلم
📅 3، 4 اکتوبر 2026
انٹری فائنل ٹورنامنٹ سے پہلے جمع کروانی ہوگی۔
🎙️ ٹورنامنٹ کنٹرولر: چوہدری عمران
🏏 منتظمین: خورشید سلطان ٹیم
مہمانِ خصوصی:
چوہدری سیف الرحمن، چوہدری حسن چوہدری، راشد شاہین، محمد اقبال، چوہدری عارفان راجپوت، مرزا عمران
📞 رابطہ: 03435639244
syupaisa
29/08/2026
Best of luck lntzsmeha camati
I got over 20 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Jhelum
49600