Big Entry Aur Team Wale Laga rhe Hain Khush beech men Munafiq horhe Hain 😁😁
Allah aisi makhloq logon se Pana Dey 🙏🙏🙏
Gair syasi Post 🙏🙏
Istaq Cricket Ground "ICG"
Koi Bhi Apni Video Ko Page pe Chalana Chahta hai to diye Gaye No pe video Whatsapp kreyn
Kyu Hum Telent Ko Support krty Hain 👑❤️
14 اگست آل بلوچستان کرکٹ ٹورنامنٹ نصیر آباد ڈویژن چیمپئن
゚viralシ
10/08/2026
Congratulations Naseerabad Division
Champion of Balochistan Azadi Cup 2026
فائنل میچ کے اختتامی تقریب میں قیدی نمبر 804 کی صدائیں
Thank You Ubaid Soomro
04/08/2026
پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام – ڈسٹرکٹ جعفرآباد
پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے زیرِ اہتمام انٹر اسکول ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں آج شہید مراد جمالی کرکٹ اسٹیڈیم، ڈیرہ اللہ یار میں ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا، جہاں ڈسٹرکٹ جعفرآباد کے ہیڈ کوچ سر گوہر فیض نے مختلف اسکولوں کے طلبہ کے ٹرائلز لیے اور ان کی کرکٹ صلاحیتوں کا جائزہ لیا۔اس موقع پر پی سی بی کے خازن نظام عمرانی نے شدید گرمی کے پیشِ نظر شریک طلبہ کے لیے ٹھنڈے پانی کا بہترین انتظام کیا، جسے تمام شرکاء نے سراہا۔ اسکولوں کے تمام آفیشلز نے اس احسن اقدام پر نظام عمرانی کا دلی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایسی سہولیات نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور بہتر ماحول کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ایسے پروگرام نوجوان ٹیلنٹ کو آگے بڑھانے اور پاکستان کرکٹ کے روشن مستقبل کا ذریعہ بنیں۔ 🏏
🏏🇵🇰
ہیڈ کوچ ڈیرہ مراد جمالی ریجن استاد حسین کھوسہ اینڈ ڈسٹرکٹ جعفرآباد ہیڈ کوچ سر گوہر فیض کی شہید مراد جمالی کرکٹ اسٹیڈیم ڈیرہ اللّٰہ یار میں آمد اور سکولز کے اساتذہ کرام سے ملاقات کی اور ٹرائلز کے حوالے سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر حاجی محمد کلیم کھوسہ صاحب اسرار احمد کھوسہ صاحب پی سی بی خازن نظام عمرانی موجود تھے۔
゚viralシ
مقصود بگٹی برانڈ آف سریاب کوئٹہ
واہ کیا کمال کی بیٹنگ کی ہے مقصود بگٹی نے 6 اوور میں 140 رنز چیز کردیے
゚
Sami Bugti
゚viralシ
مشاہد حسین بہرانی مستقبل ہیں جعفرآباد کے
゚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Jhatpat
80500