Sial Sports

Sial Sports

Share

Hello Friends Welcome to the my page .This page relative for sports

29/07/2026

Yar bailey 🦅👑

25/07/2026

Allah mahf karay ga

24/07/2026
23/07/2026

*بھارت کی آبی دہشت گردی: سلال ڈیم کے گیٹ کھول دیے گئے، دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے کا خدشہ 🌊*

*این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری* کرتے ہوئے بتایا ہے کہ *سلال ڈیم سے چھوڑا گیا پانی 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان میں داخل* ہوگا، جس کے باعث *ہیڈ مرالہ سے ہیڈ تریمو تک ایمرجنسی نافذ* کر دی گئی ہے۔

سیالکوٹ، نارووال، گجرانوالہ، حافظ آباد، چنیوٹ، جھنگ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان اور مظفرگڑھ کے *نشیبی اور دریائی کناروں پر واقع علاقوں* کے *مکینوں کو احتیاط برتنے اور ضرورت پڑنے پر محفوظ مقامات* پر *منتقل ہونے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔*

22/07/2026

دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاؤ میں مذید اضافہ اور 275608/ کیوسک کے ساتھ اونچے درجے کا سیلاب جاری ہے۔

سیلابی سطح ہیڈ مرالہ پر پانی کی آمد میں اضافہ ہوا ہے اور دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب ہے

22/07/2026

دریائے چناب میں 1.5 لاکھ کا ریلہ
چنیوٹ پل سے گزرتا ہوا
پرانی پل کے آس پاس کے علاقوں کو
زیرآب کر رہا ہے

20/07/2026

Big match

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jhang?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Bukharifarm
Jhang