PakCric

PakCric

Share

Analysis of Pakistan international cricket and domestic level

21/04/2026

Yeh larka end mein kaisi perfect yorkers maar raha tha. Iss ki pressure handle karne ki ability zabardast lag rahi hai. Iss ko Pakistan k liye try karna chahiye. Crucial matches mein death overs mein kaam aai ga.

09/01/2026

پاکستان کی سلیکشن کی بنیاد — پرفارمنس؟ 🤡

صاحبزادہ فرحان (بمراہ کو چھکے لگائے تھے)
صائم ایوب (دو اوور اچھے کرا لیتا ہے، باقی قسمت پر)
بابر اعظم (عوام کا دباؤ تھا، سلیکشن کمیٹی بے بس تھی)
فخر زمان (سینئر ہے، فارم آ جائے گی)
سلمان علی آغا (کپتان ہے، دلیل ختم)
عثمان خان (یو اے ای سے آیا ہے، مجبوری ہے، دوسرا کوئی وکٹ کیپر نہیں ملا)
شاداب خان (کوچ کو آل راؤنڈر پسند ہے، پرفارمنس آپشنل)
عبدالصمد (چلو، چھکے مارنے کی ایبیلٹی ہے، بال بیٹ سے لگ جائے تو)
نواز (میچ ونر ہے، بس میچ کون سا؟ یہ راز ہے)
فہیم اشرف (ایشیا کپ فائنل میں ابھیشیک، سوریہ اور شبمن گل کو آؤٹ کیا تھا، )
شاہین شاہ آفریدی (2021 میں اچھا اسپیل کیا تھا،)
حارث رؤف (پتا نہیں کیوں، واقعی پتا نہیں کیوں)
ابرار احمد (ریسنٹ پاسٹ میں ہائیسٹ وکٹ ٹیکر، مگر ریسنٹ پاست میں کھیلا بھی صرف یہی ہے)
عثمان طارق (رک رک کر اگلی ٹیم کو روکتا ہے،دھوکے باز)
سلمان مرزا (اچھا ینگ ٹیلنٹ ہے)

24/12/2025

*_📍بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (BPL) 2025 کا آغاز 26 دسمبر سے ہو رہا ہے! 🏆_*

*_♦️ ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ 😍🔥_*

*_♦️ پہلا میچ عامر + صائم بمقابلہ نواز کے درمیان ہوگا۔ 🏏🇵🇰_*

24/12/2025

*_📍اب تک بگ بیش لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی کچھ اس طرح رہی ہے۔ 🏏🇵🇰👆🏻_*

18/12/2025

🤣

16/12/2025

`Match 1️⃣7️⃣`

*_A tale of two ends of the spectrum._*
*_Bottom-placed Abu Dhabi Knight Riders have all to play for to get the campaign back on track, as they take on table-toppers & already-qualified Desert Vipers! ⚔️_*

16/12/2025

*🚨آج دوپہر 2 بجے ہونے جا رہا ہے آئی پی ایل کا بڑا آکشن🚨 لیکن یاد رکھو… ہر ستارہ صرف IPL کا مقدر نہیں ہوتا۔ کئی بڑے نام بولی سے رہ جائیں گے… لیکن ان کے لیے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں پاکستان سپر لیگ کے۔ وہ پلیٹ فارم ہے جہاں عزت بھی ہے، پیار بھی ہے اور کرکٹ کا اصل جنون بھی۔ تو جو آئی پی ایل سے رہ گئے، وہ پی ایس ایل میں چمکیں گے!❤💕🔥🔥

28/09/2025

انڈیا کا ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ

10/08/2025
09/08/2025

Pakistan won by 5 wickets

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jhang?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Jhang