31/03/2026
17-ball fifty in 2025
15-ball fifty in 2026 🔥
15-year-old Vaibhav Suryavanshi is evolving every game 💥
Cricket live update and news
31/03/2026
17-ball fifty in 2025
15-ball fifty in 2026 🔥
15-year-old Vaibhav Suryavanshi is evolving every game 💥
30/03/2026
What Do You Think ?
27/03/2026
🔥
League mein paisa 💰… aur country ke liye pressure 😔
Yahi farq hota hai jab jersey ka rang badalta hai 💔🇵🇰
Fans ka sawal: talent same hai… performance kyu change? 🤔
27/03/2026
🔥 آج کا میچ: Quetta Gladiators 🔥
آپ میں سے کون کون اپنی ٹیم کو سپورٹ کر رہا ہے؟ 🤔
کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇
اور ہمارے پیج کو فالو کرنا نہ بھولیں 👍
27/03/2026
میں تے میرا ساوال یار… ایڈم زمپا کہہ رہا ہے: “یار میرا PSL میں آنے کا ارادہ نہیں تھا… لیکن احسان اللہ کی وجہ سے میں آ گیا 😅 صرف اور صرف احسان اللہ کی وجہ سے!”
PSL میں دوستی کی طاقت 💪💗
Disclaimer: This post is purely for fun and entertainment purposes. It is not news and not based on any real statement.
| | |
27/03/2026
پاکستان سپر لیگ کا بڑا ٹاکرا دوسرے مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور کراچی کنگز امنے سامنے میچ شام سات بجے شروع ہوگا
27/03/2026
🗣️ “ہمارے پاس بھرپور پاور موجود ہے… اور یہ تو صرف آغاز ہے!” 👀🔥
قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا پُراعتماد بیان، جس سے واضح ہے کہ ٹیم ابھی مزید خطرناک انداز میں آگے آئے گی۔ 🏏💥
27/03/2026
لبوشین نے مذاق مذاق میں پی ایس ایل میں نام دیا، تو حیدرآباد والوں نے پہلے سائن کیا، پھر کپتان بنا ڈالا،، یہ دیکھ کر لبوشین خود بھی ورطہ حیرت میں ہیں اور بار بار آسمان کی طرف دیکھ کر کہہ رہے ہیں” اوپر والا جب دیتا ہے، تو چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے “
چونکہ لبوشین خود اس بات سے شناسا ہیں کہ ٹی ٹونٹی میں ان کا کوئی مستقبل نہیں، مگر ہم گوری چمڑی کے اس قدر گرویدہ ہیں کہ ہمیں لگتا ہے، کہ” گورا ہے تو اچھا ہی ہو گا “
27/03/2026
🏏🔥 فخر زمان — پلیئر آف دی میچ گفتگو
فخر زمان نے کہا:
“سچ کہوں تو میں اپنی بہترین فارم میں نہیں تھا اور وکٹ بیٹنگ کے لیے آسان نہیں تھی۔ میں خوش قسمت رہا کہ میں رنز بنا سکا اور ہمارے بولرز نے شاندار کارکردگی دکھائی۔
میں نعیم سے بات کر رہا تھا، ہم نے ڈریسنگ روم میں یہی پیغام دیا کہ وکٹ آسان نہیں ہے، اس لیے آخر کے اوورز میں بڑا اسکور کرنے کے لیے وکٹیں ہاتھ میں رکھنا ضروری ہے۔
نعیم نے میرے لیے کام آسان کر دیا — پلان سادہ تھا کہ وہ بولرز پر اٹیک کریں گے اور میں خراب گیندوں کا انتظار کروں گا۔ وہ ایک خاص ٹیلنٹ ہیں اور ان کے ساتھ بیٹنگ کر کے مجھے بہت مزہ آیا۔” 🏏🔥
27/03/2026
بلوچستان کا شہزادہ، حسیب اللہ
حسیب اللہ آج ایسی اننگز کھیل گئے جس کی کسی کو توقع نہیں تھی۔ کوئٹہ گلیڈیٹرز نے پچھلے سیزن انہیں اپنی ٹیم میں تو رکھا لیکن زیادہ مواقع نہیں دیے، لیکن اس بار لاہور قلندرز نے پک کیا، اپنے پہلے میچ میں ڈیبیو کرایا، پانچویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے بھیجا اور پھر بلوچستان کے حسیب اللہ نے پیچھے مُڑ کر نہیں دیکھا۔
انتہائی شاندار اور آؤٹ کلاس اننگز کھیلی، اس وقت جب وکٹیں گرنا شروع ہوئی تھیں لاہور قلندرز کے لیے قدم جمائے اور بیلنس بنایا۔ 28 گیندیں کھیلیں، 40 رنز بنائے ناٹ آؤٹ رہے، ٹیم کے ٹوٹل کو 200 رنز تک پہنچانے میں مرکزی کردار ادا کیا۔
یہ ایک ایسا پوٹینشل ہے پاکستان کا، جس کا مستقبل روشن ہے، پاکستان کے اسکاؤٹ میں بھی رہا ہے لیکن بینچ پر بیٹھا رہا۔ بہت ڈیزرو کرنے والا، محنتی اور ٹیلنٹڈ کھلاڑی ہے۔ حسیب اللہ خان نے آج جو بیٹنگ کی ہے، یقین جانیں میں بہت خوش ہوں، وِل ڈن حسیب اللہ!