UCB Sports

UCB Sports

Share

🏏Cricket is my passion❤
⭐Broadcasting Live Matches👌🏻
Contact 03466500478

30/08/2026

ہم بابا سرفراز اور ارتضی سی سی 296 کی پوری ٹیم اور مینیجمنٹ کو آل پاکستان اوپن ٹینس بال کا بہترین اور شاندار 24 ٹیمز کا ایونٹ منعقد کروانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں.

30/08/2026

ہم بجواڑہ پریمئیر لیگ 390 کی پوری ٹیم،مینیجمنٹ اور خاص طور پر اور #وقاص کو یو سی بی رولز کے تحت ایک شاندار اور معیاری ایونٹ کروانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں.
ماشااللہ 2 دنوں کا زبردست ایونٹ ہوا.تمام ٹیمز نے وقت کی پابندی کی.کمیٹی نے ٹیمز کے لیے سائے اور ٹھنڈے پانی کا خوب انتظام کیا.کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر نقد کیش پرائز دیے گئے.میڈیا پینلز کو خوبصورت شیلڈز دی گئیں.ہر لحاظ سے یہ ایونٹ کامیاب رہا.اللہ پاک بھائیوں کو مزید عزتیں اور کامیابیاں دے.آمین

Photos from UCB Sports's post 30/08/2026

Game on hai

30/08/2026

ایونٹ سپانسر

30/08/2026

ایونٹ سپانسرز

30/08/2026

Game on hai

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Chak No. 478 Jb Ghausia Street
Jhang Sadar