Tape Ball Championship

Tape Ball Championship

Share

Biggest Tape Ball Cricket Tournament

21/08/2026

اِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اک ننھا منا پھول اس دنیافانی سے رخصت ہو گیا
جنوری 2026 میں پیراڈائز کرکٹ گراؤنڈ میں اک ایونٹ منعقد ہوا جس کی کامیابی کے پیچھے انتظامیہ کے ساتھ ساتھ ان ننھے منے پھولوں کا بہت سارا وقت، محنت اور کرکٹ کے ساتھ لگن یہ سب قابلِ تعریف تھا ، ویسے تو یہ تمام تر پھول انتہائی محنتی اور خوبصورت شخصیت کے مالک ہیں مگر ان میں سے سبز رنگ کا کوٹ پہنے یہ بچہ آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملا
اللّٰه پاک اگلی منازل آسان فرمائیں اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائیں
تیری خوشبو نہیں ملتی تیرا لہجہ نہیں دِکھتا
ہمیں تو اس شہر میں کوئی تیرے جیسا نہیں دِکھتا
اس بچے کا انتھائی معصومانہ انداز میں بولنا "اسامہ بھائی" مجھے ہمیشہ تمھاری یاد دلائے گا میرے پیارے بھائی
میری گزارش ہر اس انسان سے جو اس وقت اس پوسٹ کو دیکھ ریا ہے اپ میری کسی پوسٹ کو لائک شیئر یا اکاؤنٹ کو فالو نہ کریں مگر اس بچے کے لئے ایک بار کم از کم فاتحہ ضرور پڑہیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں تا کہ زیادہ سے زیادہ ثواب حاصل کیا جا سکے
جزاک اللّٰه خیراً کثیرا

21/08/2026

میرے پچھلے سال کا ٹورنامنٹ جو کہ پیرڈائز میں ہوا تھا ان بچوں میں سے ایک بچہ جس کا نام علی حیدر ہے گرین کوٹ والا اج اللہ کو پیارا ہو گیا ہے بڑی محنت کی تھی اس بچے نے بھی بہت دکھ ہوا یار ان بچوں نے ٹورنامنٹ کو کامیاب کیا تھا
بہت دکھ ہوا زندگی کتنی ہی مختصر ہے ہاے اللہ فیملی کو صبر جمیل دے ❤️‍🩹

14/02/2026
26/01/2026

Boss Of Kashmir Thank You For The Love 😘

دلوں کا ڈپٹی سردار احتشام ڈپٹی فخر کشمیر ❤️💯ہجیرہ
ٹورنامنٹ میں تیمور مرزا کو لایا اور چیمپیئن بنے میلہ کے
دوستی کو نبھانے والا دوسروں کو عزت دینے والا شہزادہ
ڈپٹی جیسا سادہ لوح انسان میں نے بہت کم دیکھے ہیں ماشاءاللہ پلیئرز کو عزت دینا بڑے بڑے ٹورنامنٹس کو کامیاب کروانا بغیر پیسے کی لالچ کے صرف کشمیر کے نام کی عزت و بلندی کے لئے یہ کرنا آسان نہیں ہے میں سلام پیش کرتا ہوں پیسے کی امیری عام ہے لیکن دل کی امیری کسی کسی کے پاس ہے اور ڈپٹی بادشاہ دل انسان ہے میری دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزت دے مقام دے آپ نے میرے ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے دوستوں سے گزارش ہے کہ ایک جملہ اس شہزادے کا نام ضرور کیجیئے گا شکریہ 💯 رائے کا اظہار کریں
Tape Ball Championship 🏆

20/01/2026

Allhumdulliah Successful event
Tape Ball Championship 🔥❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Paradise Complex Islamabad
Islamabad